Monthly Archives

اگست 2024

محفوظ اور معیاری ادویات فراہمی کیلئے وزارت صحت کا اہم قدم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں محفوظ اور معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے وزارت صحت نے ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کو مضبوط بنانے کیلئے 330 ملین روپے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ منصوبے کو دو سال میں سینئر ڈرگ…

پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین کا سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین کے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمز سجاد احمد خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ سجاد احمد خان کو سیاسی سرگرمیوں میں…

علیمہ خان کے رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا ۔ جھوٹے بیانیے کے ذریعے پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگ کا منظر نامہ آشکارہوگیا ، علیمہ خان نے واٹس ایپ سے…

شکیب الحسن کی مقدمے میں نامزدگی، بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کے کرکٹر شکیب الحسن کی مقدمے میں نامزدگی پر وکیل کی جانب سے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بھیج دیا گیا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس سپریم کورٹ کے بیرسٹر ساجب محمود عالم کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔ لیگل نوٹس…

مریم نوازکی ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت

رحیم یارخان(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کرنے اسپتال پہنچ گئیں۔ مریم نواز نے شیخ زید اسپتال رحیم یار خان میں کچے میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر سپاہی بلال نے…

مودی کے طیارے کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے طیارے نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نریندر مودی پولینڈ سے دہلی جا رہے تھے، طیارہ صبح سوا 10 بجے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور 11 بج کر 1 منٹ…

کل آنیوالا سب سے طاقتور مون سون سسٹم کراچی میں بارش کا سبب بنے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمۂ موسمیات کے میٹرولوجسٹ انجم نذیر کا کہنا ہے کہ کل (25اگست) سے طاقت ور مون سون ہوائیں ملک کے جنوبی حصے میں داخل ہوں گی جو کراچی سمیت سندھ بھر میں 26 سے 29 اگست تک بارش کا سبب بنیں گی۔ ’انہوں نے بتایا کہ سندھ…

اداروں کی نجکاری اور رائٹ سائزنگ کیلئے 23 اہداف مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومتی اداروں کی نجکاری اور رائٹ سائزنگ کے لیے 23 اہداف مقرر کر دیے گئے۔ دستاویز کے مطابق اداروں کی نجکاری، رائٹ سائزنگ اور نچلی سطح پر منتقلی مرحلہ وار کی جائے گی، نجکاری اور رائٹ سائزنگ کا عمل 3 ماہ میں منتقل کیا…

دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کا اعلان

سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلیا نے بڑے پیمانے پر ایک سولر اور بیٹری فارم کے منصوبوں کی منظوری دی ہے جو سنگاپور کو توانائی برآمد کرے گا، اس منصوبے کو دنیا کا سب سے بڑا سولر علاقہ کہا جارہا ہے۔ حکام نے آسٹریلیا کے دور دراز شمال میں سن کیبل کے 24…

تعلیمی اداروں میں پیر کو تعطیل کااعلان

راولپنڈی (نیوزڈیسک)چہلم حضرت امام حسین ؓ کی مناسبت سے 26 اگست کوراولپنڈی کے سکولوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ مزیدپڑھیں:اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان چھٹی  کےحوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیر کے…

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (نیوزڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا، ملک میں سونا 1700 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 63 ہزار 700 روپے ہے۔ مزیدپڑھیں:سونے کی…

کم سن بچوں پر حملہ کرنے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پشین دھماکے پر کہا ہے کہ کم سن بچوں پر حملہ آور کرنے والے بزدل دہشت گرد انسان کہلانے کے لائق نہیں، ملک سے دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں شہباز…