Monthly Archives

اگست 2024

اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت کر دی۔ پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایل ڈی آئی نیٹ ورکس کی عدم دستیابی یا بندش کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔…

عرفی جاوید نے انٹرویو میں شاہ رخ کا تذکرہ کیوں کیا؟

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا پرسنالٹی عرفی جاوید نے اپنے بدنام ہونے کا راز بتادیا۔ عرفی جاوید بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنے متنازع فیشن کے انتخاب کے باعث شہرت رکھتی ہیں، اُن کی پہلی ویب سیریز ’فالو کرلو یار‘ کا حال…

محمد رضوان کی بنگلہ دیش کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان نے بنگلہ دیش کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ بنگلہ دیش کے لوگوں کو اس وقت تباہ کن سیلاب کا سامنا ہے۔ محمد…

رونالڈو اب تک اپنے یوٹیوب چینل سے کتنا کما چکے ہیں؟

لزبن(نیوزڈیسک)دنیا کے مقبول ترین پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹری دیتے ہی کئی ریکارڈ توڑ دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے اپنا یوٹیوب چینل 'UR—Cristiano' بدھ کے روز…

خیرپور: پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

خیرپور(نیوزڈیسک)خیرپور کی تحصیل گمبٹ میں پرانی دشمنی پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کی وجہ سے پیش آیا اور فائرنگ کی زد میں آکر ایک رکشا ڈرائیور بھی جاں بحق ہو…

تیل اسمگلنگ میں ملوث ہونیکا انکشاف، بلوچستان لیویز کے 58 اہلکار معطل

کوئٹہ(غلام یٰسین)بلوچستان میں لیویز اہلکاروں کے منشیات اور تیل سمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے محکمہ داخلہ نے صوبے کے مختلف اضلاع میں 58لیویز اہلکاروں کا سراغ لگا لیاڈی جی لیویز بلوچستان نے 58لیویز اہلکاروں کو معطل کردیا۔…

پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے، وزیراطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے۔ علیمہ اور بشریٰ گروپ کے درمیان کشیدگی چل رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ…

کل صبح چھ بجے راول ڈیم کے سپل وے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کل صبح چھ بجے راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے جائیں گے۔ شہریوں سے درخواست ہے کے دریا ندی نالوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں اس کے علاوہ نشیبی علاقوں کے مکین معزز شہریوں سے گزارش ہے کے حفاظتی تدابیر کا اہتمام کریں ۔…

مبینہ کرپشن کیس،ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اور خزانچی ایف آئی اے میں طلب

لاہور(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اور خزانچی کو مبینہ کرپشن کیس میں طلب کرلیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق دونوں عہدیداروں کو 12 کروڑ 49 لاکھ روپے سے زیادہ مبینہ بدعنوانی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ مزیدپڑھیں:پاکستان ہاکی…

سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزمان پکڑے گئے

لاہور(نیوزڈیسک) 14 شہریوں سے ویزے کے نام پر فراڈ کا معاملہ,انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے لاہور زون نے بڑی کارروائی کی، وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات…

چیئرمین اور وائس چیئرمین ضلع کونسل مظفرآباد نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین اور وائس چیئرمین ضلع کونسل مظفرآباد نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا، 52 ممبران ضلع کونسل مظفرآباد میں سے 48 ممبران نے اجلاس میں شرکت کی۔ دو بیرون ملک ہونے اور دو ممبران ذاتی مصروفیات کے باعث شریک نہیں ہو…

ضلع کونسل مظفرآباد کا نظرثانی وتخمینہ میزانیہ اتفاق رائے سے منظور

مظفرآباد (نیوزڈیسک)ضلع کونسل مظفرآباد کا نظرثانی میزانیہ2023.24 وتخمینہ میزانیہ 2024.25اتفاق رائے سے منظور۔ چیئرمین ضلع کونسل سردار امتیاز احمد عباسی کی زیرصدارت میں ہونے والے ضلعی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں مالی سال 2024.25کا 36کروڑ 30 لاکھ…