Monthly Archives

اگست 2024

ازگر سانپ دل کے مریضوں کیلئے مفید ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین

کولوراڈو(نیوزڈیسک)ایک عجیب و غریب تحقیق میں سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ ازگر (سانپ کی ایک نسل) دل کی بیماریوں جیسے کارڈیاک فبروسس کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ اپنے شکار کو کھا جانے کے بعد ازگر کا…

کینسر کی دوا الزائمر کے مرض میں بھی موثر

واشنگٹن(نیوزڈیسک) چوہوں پر کیے گئے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ کینسر کی ایک نئی دوا دماغی بیماریوں جیسے الزائمر کے علاج میں مدد کر سکتی ہے۔ محققین نے رپورٹ کیا کہ دوا انڈولیمین-2,3-ڈائی آکسیجن 1 (آئی ڈی او 1) نامی انزائم کو روکتی ہیں۔…

غداری کرنیوالوں کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے: اسحاق ڈار

لاہو(ینیوزڈیسک) ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جس نے ملک کے ساتھ غداری کی اس کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے۔ داتا دربار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان کلمے کی بنیاد پر بنا…

چہلم امام حسینؓ،اسلام آباد، پشاور میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات، کراچی میں متبادل روٹس پلان جاری

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کے لیے متبادل روٹس پلان جاری کردیا گیا جبکہ اسلام آباد میں جلوس کی سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں، پشاور سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا جہاں 4 ہزارکے قریب پولیس اہلکار…

مغوی اہلکار کی رہائی کے بدلے کیا دیا گیا، بڑا انکشاف

صادق آباد(نیوزڈیسک)صادق آباد میں پولیس نے کچے کے علاقے میں کارروائی کرکے پولیس کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرا لیا، جس کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان پولیس نے انکشاف کیا کہ مبینہ طور پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ڈیل پر اہلکار کو رہائی…

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار۔

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار،شکست کے سائے منڈلانے لگے۔ پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف چھٹی وکٹ 105 پر گرگئی۔ پاکستان کو بنگلہ دیش کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید12رنز درکارہیں۔ مزیدپڑھیںِ:پنڈی…

مودی کو پاکستان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس رواں سال اکتوبر میں ہوگا۔ وزارتِ خارجہ کے حکام کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھی شرکت کی دعوت…

ملک بھر میں آج سےطوفانی بارشوں کی پیش گوئی

لاہور، کراچی(نیوزڈیسک) طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب پنجاب اور سندھ بھر میں 25 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے آج سے پنجاب میں مزید مون سون بارشوں کا الرٹ…

کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29 افراد جاں بحق

کہوٹہ(نیوزڈیسک) کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک…

واقعہ کارساز پر شرمیلا فاروقی بھی افسردہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و ایم این اے شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ زندگی غیر متوقع ہے، ایک لمحے آپ زندگی کو بھرپور انداز میں جیتے ہیں اور اگلے ہی لمحے کسی آفت کی وجہ سے آپ کی تمام تر امیدیں ختم ہو جاتی ہیں۔…

پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن کے کھیل کا آغاز ہو گیا ہے۔ بنگلادیش کے خلاف پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 23 رنز…

مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری،15 افراد جاں بحق

لسبیلہ(نیوزڈیسک) مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بس ایران سے پنجاب جا رہی تھی کہ مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا…