Monthly Archives

جولائی 2024

جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل، حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور آج

راولپنڈی(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی کا مہنگائی اور مہنگے بجلی بلوں کیخلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا چھٹے روز میں داخل ہو گیا۔ جماعت اسلامی کا حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر 3 بجے ہوگا۔ دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی…

اسرائیل کواس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی : حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اوراسکے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ( ایکس ) پر جاری ایک پیغام…

فیک اکاؤنٹس کی روک تھام کیلئے ڈیٹا پروٹیکشن بل تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے ڈیجیٹل دہشتگردی اور فیک اکاؤنٹس روکنے کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا۔ پاکستان میں پہلی بار ڈیٹا پروٹیکشن بل تیار کر لیا گیا، یورپ، امریکہ، کینیڈا، برازیل، ارجنٹائن، سنگاپور اور ملائشیا کے بعد پاکستان میں…

حکومت نے تمباکو پر ٹیکس آدھا کردیا

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی نے تمباکو  پر صوبائی ٹیکس کم کر کے آدھا کردیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایک کلو تمباکو پر 50 روپے ٹیکس لگایا تھا تاہم اب  فنانس ترمیمی بل منظور کرکے اس ٹیکس کو 25 روپے فی کلو…

حماس کا اسماعیل ہانیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان

غزہ (نیوزڈیسک) فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا گیا، حماس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا۔ پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین…

ناروے کپ: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے پلے آف میں پہنچ گیا

اوسلو(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ کے پلے آف مرحلے میں جگہ بنالی۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے اپنے تیسرے میچ میں ناروے کے اوسٹیسی کلب کو 1-3 سے شکست دی۔ یوں قومی ٹیم گروپ میچز میں ناقابل شکست رہی اور…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی،سری لنکا کو سپر اوور میں شکست

کولمبو(نیوزڈیسک)بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ سپر اوور میں بھارت نے 3 رنز کا ہدف پہلی گیند پر ہی حاصل کرلیا۔ اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9…

پیرس اولمپک، چوتھے روز بھی جاپان کی برتری برقرار

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس اولمپک کے چوتھے روز بھی جاپان کی برتری برقرار رہی، دو دن کے بعد امریکی ٹیم پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہی، تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے۔ پیرس اولمپک کے چوتھے روز کا پہلا گولڈ شوٹنگ میں سربیا کے نام رہا…

چیئرمین ایف بی آر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے  مطابق امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے امجد زبیر…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

نیویارک(نیوزڈیسک)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں کم ہوتی خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو رہا ہے۔ برینٹ خام تیل ڈیڑھ فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے۔ دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل میں…

ٹی ایل پی کے نائب امیر کا 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(نیوزڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو 7  روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ لاہورمیں تحریک لبیک کے رہنما مولانا طاہر سیفی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش…

پیرس اولمپکس: دریائے سین ٹرائی تھلون مقابلوں کیلئے کلیئر قرار

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع دریائے سین کو اولمپک ٹرائی تھلون مقابلوں کے لیے کلیئر قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دریائے سین میں آج ٹرائی تھلون کا مین اینڈ ویمن سوئمنگ ایونٹ ہو گا۔ دریائے سین میں…