Monthly Archives

جولائی 2024

وزارت ریلوے کی ٹی اے ڈی اے بند کرنے کی تردید

لاہور(نیوزڈیسک)وزارتِ ریلوے نے ملازمین کے ٹی اے ڈی اے بند کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کسی ملازم کا ٹی اے ڈی اے بند نہیں کیا۔ وزارت سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ ریلوے پولیس میں ٹی اے ڈی اے اب ڈیوٹی کی بنیاد پر ملا کرے گا۔…

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایم کیو ایم کا شدید غم و غصے کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی قیادت نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں ایم کیو ایم قیادت نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے ثابت ہوگیا کہ…

خیبرپختونخوا میں دو روز کے دوران بارشوں سے اموات 19 ہوگئیں

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا میں مون سون کی طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ہے۔ دو روز کے دوران مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق  بارشوں اور سیلاب نے درہ…

وزیر داخلہ کا کرم میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات پر سخت تشویش کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کُرم میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کہا علاقے کی سرکردہ شخصیات مسئلے کے پائیدار حل کیلئے مثبت کردار ادا کریں۔ حکومت معاملے کے حل کیلئے ہر ممکن معاونت فراہم…

کورٹ فیس اور اسٹیمپ ڈیوٹی میں 1000 فیصد تک اضافہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کورٹ فیس اور اسٹیمپ ڈیوٹی میں 500 فیصد سے 1000فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب فنانس ایکٹ 2024 کے تحت فوجداری درخواستوں کے لیے عدالتی ٹکٹوں کی فیس 2 سے روپے 500 روپے…

جماعتِ اسلامی پر پابندی کا فیصلہ

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)حالیہ طلبہ تحریک کے دوران پُرتشدد ہنگاموں میں کلیدی کردار اد اکرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی حکومت نے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش اور اُس کے اسٹوڈنٹ ونگ اسلامی چھاترو شِبِر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

میت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا گرفتار

ڈھاکا(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں میت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے بنگلہ دیشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ریاض پولیس نے وزارت صحت کے تعاون سے سوشل میڈیا پر میت کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے بنگلہ دیشی کو گرفتار کرلیا۔…

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بھرپور مظاہرے کیےجائیں گے: مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جے یو آئی اسماعیل ہنیہ کے خاندان اور فلسطینیوں کے…

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کون تھے؟

تہران(نیوزڈیسک)حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ فلسطین کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ حماس کے سیاسی سربراہ اور حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین تھے، 2017 میں انہیں خالد مشعال کی جگہ حماس کا…

غلہ منڈیوں کی ہڑتال، اشیائے ضروریہ کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ

لاہور: (دنیا نیوز) ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کی ہڑتال کا آج پہلا روز ہے، ہڑتال کے باعث اشیائے ضروریہ کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ غلہ منڈیوں کے تاجر بھی ودہولڈنگ ٹیکسز کے خلاف سرگرم ہو گئے، بجٹ میں لگائے گئے…

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کیلیے بچنا ناممکن،چالان گھر آئیگا

لاہور(نیوزڈیسک)ٹریفک کی بہتری کے لیے اے آئی سسٹم نے کام شروع کردیا، جس کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے لیے پولیس سے بچنا ممکن نہیں رہا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹریفک کنٹرول کرنے اور شہریوں کی جان کی حفاظت کے پیش نظر آرٹیفیشل…

بجلی سستی ہونے کی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے عوام کو آئندہ دنوں میں بجلی سستی ہونے سے متعلق خوشخبری سنادی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ فیصلہ ہوچکا ہے ملک کے 86 فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ حکومت…