Monthly Archives

جولائی 2024

ایرانی صدر کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کابدلہ لینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق  ایرانی صدر نے کہاہے کہ اسماعیل ہنیہ پر حملہ کا بدلہ لیں گے،بزدلانہ حملے کا حساب دینا پڑے گا۔…

اسماعیل ہنیہ عقلمند اور انتہائی مدبر فلسطینی رہنما تھے، افغان حکومت

کابل(نیوزڈیسک)حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد افغان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔ افغان حکومت نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ عقلمند اور انتہائی مدبر…

سماعیل ہنیہ کی شہادت پر قومی اسمبلی میں قرارداد جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قراردادجمعیت علماء اسلام کےارکان نےجمع کرائی، قرار دادپرمولانا عبدالغفور حیدری، عثمان بادینی،شمیع الدین اور…

چینی برآمد کرنے کی اجازت کے بعد قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چینی برآمد کرنے کی اجازت کے بعد مقامی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت کے بعد مقامی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ری ٹیل پرائس 145.15 روپے سے بڑھ کر 147.71…

محسن نقوی کی اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز آمد،سپورٹس کٹ اورٹریک سوٹ تقسیم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز آمد۔ وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے طلباء و طالبات میں سپورٹس کٹ اور ٹریک سوٹ تقسیم کئے۔…

معمولی تکرار پرسعودی عرب میں گوجوانوالہ کا شہری قتل

جدہ (خالد نوازچیمہ)گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان ٹیکسی ڈرائیور ملک علی اسد اعوان جو عرصہ 12 سال سے جدہ میں مقیم تھا ملک علی اسد اعوان کو چند دن پہلے سعودی عرب کے شہر جدہ میں معمولی سی تکرار پر سعودی شہری نے قتل کر دیا۔ علی اسد…

پاکستان کی اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمت اور خطے میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کی تمام شکلوں کی…

سیاسی عدم استحکام اور انتشار معیشت کیلئے خطرہ قرار

نیویارک(نیوزڈیسک)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے سیاسی عدم استحکام اور انتشار معیشت کیلئے خطرے قرار دیدیا۔ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق پاکستان کی…

پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے حوالے سے اہم پیشرفت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کو پیکا کیسز کا جج نامزد کر دیا گیا۔ سیشن جج اسلام آباد اعظم خان نے باقاعدہ نامزدگی کا آفس آرڈر جاری…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ میں بڑی تنظیم نو

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) میں بڑی تنظیم نو کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کی سربراہی مستقل طور پر لیفٹننٹ جنرل عہدے کے آفیسر کریں گے اور ان کے ماتحت 2 میجر جنرلز خدمات سرانجام دیں گے۔ ذمہ…

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کیخلاف ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی…

اووربلنگ پرکے ای اور ڈسکوز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیپرا نے اووربلنگ پر کے ای اور ڈسکوز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کا کہنا ہےکہ تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کےالیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں،صارفین کو بل ریکارڈ شدہ اصل یونٹس کے ساتھ ایڈجسٹ کیا…