ن لیگ، پی پی مذاکراتی کمیٹیوں کا آج کا اجلاس ختم، تمام مطالبات منظور
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس ختم ہو گیا جس میں حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات مان لیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کل بلاول بھٹو زرداری کو مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔
ذرائع کے…