Monthly Archives

جون 2024

ایف سی تعیناتی کا معاملہ،پی ٹی آئی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)ایف سی تعیناتی کے معاملے پر صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے توجہ دلاو نوٹس قانون ساز اسمبلی میں جمع کروا دیا۔ توجہ دلائو نوٹس میں صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر سردار…

والٹن کمپنی کا آزادکشمیر سے تمباکو فیکٹریاں ختم کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(نمائندہ  خصوصی)حکومت آزادکشمیر کی جانب سے حراساں کرنے اور عدم تعاون پر والٹن تمباکو کمپنی کا آزادکشمیر سے تمباکو فیکٹریاں ختم کرنے کا فیصلہ، حکومت کو اربوں روپے ٹیکس کی مد میں نقصان سمیت سینکڑوں افراد بے روزگار ہو جائیں گے۔ حکومت…

راولاکوٹ میں جدید سہولیات سے آراستہ سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی)راولاکوٹ میں جدید سہولیات سے آراستہ سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا گیا سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عمر احمد شاہ نے افتتاح کے بعد پارک کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ان کا کہنا…

فلاحی و پرائیویٹ ہسپتالوں اور طبی آلات پر اضافی ٹیکس ختم کرنیکا مطالبہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی نمائندہ تنظیم پامی کے صوبائی صدر ڈاکٹر عبد الرشید میاں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پرائیویٹ اور فلاحی ہسپتالوں اور طبی آلات پر لگایا جانے والا ٹیکس عوام دشمن ہے جس سے عوام پر اضافی بوجھ پڑے گا…

خواجہ آصف نے بہت بڑا الزام لگایا ہے، جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت: شہریار آفریدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اپوزیشن رہنما شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ایک بہت بڑا الزام لگایا ہے، جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا لیڈر بانیٔ پی ٹی آئی ہے، میرے گھر کی…

جڑوان شہروں میں طوفانی بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ مری،گلیات،کوہستان، بالا کوٹ، مانسہرہ، ایبٹ آباد سمیت خیبرپختوںخوا کے بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش…

آئندہ تین برسوں میں راولپنڈی اسلام آباد میں درخت ختم ہوجائیں گے

تحریر:ذوالفقاربیگ پاکستان میں حالیہ گرمی کی شدت کی وجہ سے پاکستان کے ایک بڑے طبقے نے درختوں کی اہمیت کو محسوس کرنا شروع کر دیا ہے. لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر کوئی شخص درخت لگانا چاہتا ہے تو وہ کونسا درخت لگائے؟ یہ سوال اس لئے بھی…

وفاقی وزیر داخلہ نے آزاد کشمیر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا اور وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے…

جدہ میں اوورسیز پاکستان میڈیا فورم کے پیٹرن انچیف کی صحافیوں کےاعزازمیں عید ملن پارٹی

جدہ(خالد نوازچیمہ) سعودی عرب کے ساحلی وتجارتی شہرجدہ میں پاکستانی صحافیوں پرمشتعمل متحرک اور سرگرم صحافتی تنظیم پاکستان اوورسیزمیڈیا فورم (پی او ایم ایف) کے پیٹرن انچیف سید مسرت خلیل کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر مقامی ہوٹل میں پاکستان…

گیس چوری کریک ڈاؤن،مزید 28 گیس کنکشن منقطع،7 لاکھ سے زائد کےجرمانے

لاہور(نمائندہ خصوصی)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختو نخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کےخلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 28 گیس کنکشن منقطع کردیےگئے جبکہ 7 لاکھ سے زائد کے جرمانےعائد کیے گئے۔ سوئی ناردرن گیس نے لاہور…

ڈیڑھ درجن آفیشلز، 60 کمرے اور خاندان، آپ کرکٹ کھیلنے گئے ہیں یا چھٹی منانے ؟

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم مداحوں کی جانب سے سخت تنقید کی زد میں ہے۔ امریکہ اور انڈیا سے فیصلہ کن شکست کے بعد پوائنٹس میں کمی کے باعث پاکستان ٹیم سپر ایٹ مرحلے تک رسائی حاصل نہیں کر سکی تھی۔ کرکٹ…

عوام کے حقوق کیلیے قومی تحریک مزاحمت کا آغاز کر دیا، امیر جماعت اسلامی

 لاہور(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کے حقوق کے لیے قومی تحریک مزاحمت کا آغاز کر دیا ہے اور آج مہنگی بجلی، طویل لوڈ شیڈنگ، عوام دشمن بجٹ کے خلاف ملک گیر مظاہرے ہوں گے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا…