Monthly Archives

جون 2024

اُمید ہے ہمیں ہماری 77 سیٹیں ملیں گی، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ اُمید ہے ہمیں ہماری 77 سیٹیں ملیں گی۔ سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کی لسٹیں الیکشن کمیشن کو دی تھیں۔ انہوں نے…

پشاور؛ آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم بیرون ملک سے واپسی پر دھرلیا گیا

 پشاور(نیوزڈیسک)آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو بیرون ملک سے واپس آتے ہی گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار…

پنجاب اسمبلی میں ”آپریشن عزم استحکام“ کی حمایت میں قرارداد جمع

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی میں ”آپریشن عزم استحکام“ کی حمایت میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرار داد متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے…

جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جو 2018 میں ہوا وہی ابھی ہوا، جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص…

الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالتِ عالیہ نے انجم عقیل خان…

لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز آج نویں روز بھی فعال نہ ہوسکیں

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ صحت کے احکامات کے باوجود لاہور کے سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز آج نویں روز بھی مکمل فعال نہ ہوسکیں۔ او پی ڈیز تو پولیس نے کھلوا دیں مگر ڈاکٹرز نہ پہنچے۔ مریض چیک اپ کے بغیر ہی لوٹنے پر مجبور ہو گئے۔ حکومت کی پیر کو…

وزیر اعظم کی اسلام آباد سیف سٹی میں جدید فارنزک لیب کی تعمیر کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد سیف سٹی منصوبے میں جدید تقاضوں کے مطابق فارنزک لیب تعمیر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ میں کسی بھی قسم کی غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے…

مرغی کا گوشت مسلسل دوسرے روز بھی سستا،فی کلو کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

لاہور(نمائندہ خصوصی)یدالاضحیٰ کے بعد سے مرغی کے گوشت کی طلب  میں کمی کے باعث قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔گزشتہ روز برائلر مر غی کے گوشت کی…

مکہ اور جدہ کے درمیان 62 کلومیڑ شاہراہ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)مکہ اور جدہ کے درمیان 62 کلو میٹر نئی شاہراہ کے 11 کلومیٹر طویل چوتھے مرحلے کا 24 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ اردو نیوز نے سعودی عرب کی روڈز جنرل اتھارٹی کے حوالے سے بتایا کہ نئی شاہراہ کی تکمیل کے بعد اس کے ذریعے…

اسلامی نظریاتی کونسل نے سانحہ سوات کو غیر شرعی قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلامی نظریاتی کونسل نے  سانحہ سوات میں مقامی سیاح کو توہین قرآن کے الزام میں تشدد کر کے جلانے کے عمل کو غیر شرعی قرار دے دیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی نے سوات واقعے کی مذمت کرتے ہوئے…

قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت لازمی قرار

لاہور(نیوزڈیسک)ڈومیسٹک کرکٹرز کے کنٹریکٹ پر نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں…

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے شادی کیلئے 23 جون کا انتخاب کیوں کیا؟

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی مست نینوں والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال گزشتہ روز (23 جون کو) شادی کے بندھن میں بندھ گئے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انہوں نے اس تاریخ کا انتخاب کیوں کیا؟ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…