Monthly Archives

مئی 2024

نومئی ریلی کیس،بیرسٹر گوہر، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب و عامر مغل کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت پر 9 مئی کو احتجاج…

نیب کا صرف شکایات و الزامات پر رکن پارلیمنٹ کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب کی جانب سے صرف شکایات و الزامات پر رکن پارلیمنٹ کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نیب ذرائع کا کہنا ہے انکوائری کی سطح پر رکن پارلیمنٹ کو گرفتارنہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے…

سندھ اسمبلی میں منشیات فروشی اور گداگر نیٹ ورک کیخلاف قرارداد جمع

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی میں منشیات فروشی اور گداگر نیٹ ورک کیخلاف قرارداد جمع کرا دی گئی۔ ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی ریحان اکرم،ارسلان پرویز اور علی خورشیدی نے قرارداد جمع کرائی۔ ایم کیو ایم اراکین کا کہنا ہے…

اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ 1-1 گول سے برابر

ایپو(نیوزڈیسک)ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے ڈراء ہوگیا۔ پاکستان پوائینٹس ٹیبل پر چار میچ میں مجموعی طور11 پوائینٹس کے ساتھ فائینل میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ پاکستان…

سینیٹر مشتاق نے عافیہ کی جلد رہائی کا امکان ظاہر کردیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)جماعتِ اسلامی کے رہنما و سابق سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ وکیل بہادری سے کیس لڑ رہے ہیں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی جلد رہا ہو سکتی ہیں۔ عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے بعد سابق سینیٹر مشتاق احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔ سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گر گئے ہیں۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بے…

دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو عارضی ضمانت مل گئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے اپوزیشن رہنما اروند کیجریوال کو عارضی ضمانت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو انتخابی مہم کیلئے یکم جون تک ضمانت دی گئی ہے۔ مالیاتی جرائم کی ایجنسی نے دلی کے…

نان فائلرز کے لوڈ اور ڈیٹا پر اضافی ٹیکس لگے گا،پلان بی پر عمل کیلئے گرین سگنل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کے خلاف پلان بی پر عملدرآمد کیلئے گرین سگنل دے دیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے خلاف 15 مئی کے بعد ایکشن لیا جائے گا جس کے تحت اگر نان فائلرز کی سم بند نہ ہوئی تو…

جعلی ادویات کی فروخت کے الزام میں ایک شخص گرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ثاقب الہیٰ کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف آئی اےی نے بتایاکہ ملزم ثاقب الہی کو اسلام آباد سے…

حج آپریشن جاری،کراچی سےمزیدپروازیں 11مئی کوروانہ ہونگی

کراچی(نمائندہ خصوصی) حج آپریشن جاری،کراچی سےمزیدتین پروازیں 11مئی کوروانہ ہوں گی۔ تفصیلات کےمطابق کراچی سے مزید تین پروازوں سے 700 عازمین حج مدینہ روانہ ہوں گے ۔ 11 مئی کی رات نجی ائیر لائن کی پرواز 2 بجکر 35 منٹ پرروانہ ہو گی ،جس میں…

اذلان شاہ ہاکی کپ جیتنے پروزیراعظم ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان کرینگے،رانا مشہود

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56 ممالک تک رسائی ہو گی، وزیراعظم محمد شہبازشریف کا مشن معیشت کی بہتری کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو…

نو مئی واقعات،بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 17 مئی تک توسیع

لاہور(نمائندہ خصوصی)جناح ہاؤس ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش کرنے کے مقدمات، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 17 مئی تک توسیع کر دی گئی اورانسداد دہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سے دلائل طلب کر لیئے ۔ ڈیوٹی جج…