صحت کے شعبے میں نرسنگ کا مرکزی کردار ہے،وزیرِ اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں نرسنگ کا مرکزی کردار ہے۔
نرسنگ کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ نرسنگ خدمت خلق کا باوقار طبی پیشہ ہے۔…