Monthly Archives

مئی 2024

ساہیوال،میڈیکل اسٹورز پر ’اینٹی ٹیٹنس‘ انجکشن نایاب

ساہیوال(نیوزڈیسک)میڈیکل اسٹورز پر ’اینٹی ٹیٹنس‘ انجکشن نایاب ہو گئے، ہول سیل میڈیسن مارکیٹ میں بھی ٹیٹنس انجیکشن ناپید ہونے کے باعث دوسری طرف اور کئی جان بچانے والی ادویات نہ صرف مارکیٹ سے غائب ہو چکی ہیں بلکہ ان کی قیمتوں میں بھی ہوشربا…

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ٹیکس فری و ایکسپورٹ زون کی خصوصی مراعات دیں گے،عبدالعلیم خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)کویت اورپاکستان کے مابین پانچویں جوائنٹ منسٹریل کمیشن میں باہمی تعاون، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور سرمایہ کاری کے لئے اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور دونوں ملکوں نے صنعتی تعاون اور انجینئرنگ کے شعبوں میں معاہدوں سمیت…

وزیر اعلی گلگت بلتستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

گلگت(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی وزراء ، وزیراعلیٰ کے مشیر ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری ترقیات ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل گلگت بلتستان اور صوبائی محکموں کے انتظامی…

ایس ایم ای گرانٹس اورینٹیشن سیشن سندھ کی بزنس کمیونٹی میں جدت کا آغاز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)یورپی یونین (ای یو) کی مالی اعانت اور یونائیٹڈ نیشنز انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (یو این آئی ڈی او) کے غربت کے خاتمے اور دیہی سندھ میں جامع ترقی (پائیدار) پروگرام پر عمل درآمد کرتے ہوئے آج کراچی کے نجی ہوٹل میں بزنس…

با صلاحیت نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پر عزم ہیں،رانا مشہود

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمدنے کہا ہےکہ سٹریٹ چلڈرن کے ٹیلنٹ کو مزید نکھارنے کی ضرورت ہے،نوجوانوں کو نفرت کے بجائے محبت اور امن کا درس دینا ہو گا،حکومت با صلاحیت نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پر…

سولر پینلز سے متعلق بڑی پابندی کا اعلان

ریاض(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں بڑھتی گرمی کے باعث جہاں شمسی توانائی سے چلنے والے پینلز کا استعمال بڑھ گیا ہے، وہیں اب سعودی عرب نے شہریوں پر سولر پینلز سے متعلق خاص پابندی عائد کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمسی پینلز لگانے سے قبل ان کے…

پاکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں شراکت داری چاہتے ہیں،وزیرِ خارجہ آذربائیجان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیہون بئیراموو نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت کے شعبے میں مواقع موجود ہیں، پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں شراکت داری چاہتے ہیں۔ آذر بائیجان کے وزیرِ خارجہ…

سونا آج فی تولہ 1500 روپے سستا ہو گیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔…

والدین کا موسم گرما کی چھٹیوں میں اسکول فیس ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تعلیمی اداروں کی فیسوں سے متعلق جہاں والدین شکوے اور تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں وہیں اب موسم گرما کے حوالے سے فیسوں کی ادائیگی پر بھی مطالبہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ موسم گرما کی تعطیلات میں اسکول تو بند ہونگے مگر…

کام نہ ہوتو کیا وزیر کا سر پھوڑا جائے؟ پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار نےرائے مانگ لی

پشاور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن اور پشاور کے نائب صدر ندیم اتمان خیل نے ورکرز کے کام نہ کرنے پر وزرا کے سر پھوڑنے سے متعلق وزیراعلیٰ سے رائے مانگ لی۔ ندیم اتمان خیل کا وزیرصحت کے دفتر سے جاری ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے…

سنگاپور ایئر لائنز کے طیارے کو دورانِ پرواز جھٹکے لگنے کی وجہ سامنے آگئی

سنگاپور سٹی (نیوزڈیسک)سنگاپور ایئر لائنز کو دوران پرواز شدید جھٹکے لگنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے لندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ایئر لائنز کی پرواز (SQ321) نے فضا میں توازن…

عوام پر نیا بجلی بم گرانے کی تیاری، فی یونٹ 3.48 روپے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حکومت نے عوام پر بجلی گرانے کی تیاری کر لی، بجلی ایک ماہ کیلئے فی یونٹ 3 روپے 48 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے قیمتوں میں…