Yearly Archives

2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ, کتنا؟ جانیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی…

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ؟ بڑی خبر آگئی

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی کپتان روہت شرما کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز ختم ہونے کے بعد…

پاکستان ریلویز نے چھ ماہ میں 46 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کی، سی ای او کا 2025 میں تبدیلی کا عزم

پاکستان ریلویز نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران 46 ارب روپے کی آمدن حاصل کی ہے، جو پچھلے سال کے اسی دورانیے کی آمدن سے پانچ ارب روپے زیادہ ہے۔ اس آمدنی میں اہم حصہ مسافر ٹرینوں، مال گاڑیوں اور دیگر ذرائع سے آیا۔ ریلوے نے مسافر ٹرینوں سے 24…

کے پی اسمبلی میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری واپس لینے کی قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری طور پر واپس لینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی جس پر مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے بھی دستخط کیے۔ مشترکہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عبدالسلام…

ناروے جانے والے جانے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبرآ گئی

روزگار کے لیے ناروے جانے والے غیر ملکیوں کیلیے ناروے کے حکام نے سیزنل ورک ویزا سسٹم کو اپڈیٹ کیا ہے اور یہ تبدیلیاں 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔حکام کا کہنا ہے کہ درخواست دہندگان کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ ناروے میں ملازمت حاصل کریں اور انہیں…

ٹک ٹاک پر ایک کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد

وینزویلا کی سپریم کورٹ کی جانب سے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک کروڑ ڈالر کا جرمانہ کردیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا کی عدالت نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر چینلج ویڈیوز کو پورا کرتے ہوئے ہلاکتوں کے معاملے…

ٹریفک پولیس نےنیوائیر نائٹ کیلئےٹریفک پلان جاری کر دیا

کراچی: ٹریفک پولیس نے سال نو کے موقع پر ڈی ایچ اے کے رہائشیوں اور دیگر افرادکے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا۔ کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق متبادل راستوں والےعلاقوں کے رہائشی اپنا اصل شناختی کارڈ دکھاکر جاسکیں گے۔ٹریفک پلان کے مطابق اختر…

ایل پی جی کی قیمت میں کمی،اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

سال نو سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) فی کلو 4 روپے 2 پیسے سستی کردی گئی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت 250 روپے 28 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلینڈر 47 روپے 43 پیسے سستا ہوگیا۔ آئل…

اہم وزیر کا ڈنکے کی چوٹ پربجلی چوری کرنے کا انکشاف

لاہور کے علاقے باٹا پور کے قریب نواحی گاؤں بھسین میں بجلی چوری کی بڑی واردات کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب کے وزیر بیت المال اور سماجی بہبود سہیل شوکت بٹ کے گھر اور ان کے گاؤں میں کھلے عام مبینہ بجلی چوری کی جارہی ہے،نجی ٹی وی کے معروف…

معروف کرکٹر 200 وکٹیں لینے والےدنیا کے پہلے باؤلر بن گئے

بھارت کے جسپریت بمراہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین اوسط کے ساتھ 200 وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔میلبرن کرٹ گراؤنڈ پر آسٹریلیا کے خلاف میچ میں کینگرو بلے باز ٹریوس ہیڈ کو پویلین کی راہ دکھا کر جسپریت بمراہ نے اپنی 200 ویں وکٹ حاصل کی اور…

عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کو 34 سال قید کی سزا سنادی

گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان (جی بی) خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ جی بی کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے…

ماہنور علی اور سہیل عدنان نے اسکاٹش جونیئر اوپن 2024 میں تاریخ رقم کر دی

پاکستان کے ابھرتے ہوئے سکواش سٹارز ماہنور علی اور سہیل عدنان نے اسکاٹش جونیئر اوپن 2024 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ ماہنور علی نے گرلز انڈر 13 کیٹیگری جبکہ سہیل عدنان نے بوائز انڈر 13 کیٹیگری میں فتح حاصل کی، جس سے…