Yearly Archives

2023

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں جاری، 238 کلو منشیات برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسدادِ منشیات کے ادارے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 4 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 238 کلو منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ شاہراہِ فیصل میں واقع کوریئر آفس میں آسٹریلیا…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا…

گلگت میں90 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ

گلگت (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت امیر اعظم حمزہ نے ضلعی حدود میں شاہراہ قراقرم اور جگلوٹ سکردو روڑ سمیت تمام مرکزی شاہراہوں پر ہر قسم کے احتجاج اور اجتماعات پر پابندی عائد کر تے ہوئے 90 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔…

پاکستان کا خواب پورا نہ ہوسکا، میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا فتح یاب

میلبرن(مدثر اقبال چوہدری) باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 79 رنز سے شکست دیدی۔ چوتھے روز کینگروز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تاہم ایلکس کیری اور مچل اسٹارک 22 رنز کا اضافہ کرسکے…

الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر دی،الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا وقت بڑھا دیا،نئے شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی 13 جنوری تک جاری رہے گی،16 جنوری تک ریٹرننگ افسران کے…

فیض آباددھرناکیس: کمیشن نے سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کو طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومتی ذرائع نے کہا کہ لفٹیننٹ جنرل…

مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے

سوات(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں آج آر او نے مسترد کردیا ہے۔ پی ٹی…

الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ای سی…

آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، عطا تارڑ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے معصوم کا لفظ استعمال کیا، آئین اور قانون کی دھجیاں…

نگران حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نگران حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر وکلا کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور…

فوج انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ تعاون فراہم کرے گی: کور کمانڈرز کانفرنس کا فیصلہ

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر) کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیر صدارت دو روزہ…

سپریم کورٹ کے دو ججز نے چیف الیکشن کمشنر کو بلا کر انتخابات کروانے پر مجبور کیا: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہے کہ ماضی میں یہی ہوتا رہا ہے کہ حکومتیں آتی ہیں اور اپنی مصلحتوں میں وقت گزار کر چلی جاتی ہیں۔ ہم چاہتے کہ فاٹا کے عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا…