Monthly Archives

نومبر 2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربااضافہ

کراچی(کامرس ڈیسک) کراچی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے بیان کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ سونا 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔ اسی…

گلوبل کلائمیٹ فنائنس مارکیٹ کے لیے اپنے وسائل کو موبلائز کرنا ہوگا، احمد عرفان اسلم

وزارت موسمیاتی تبدیلی اور نیشنل ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ فنڈ کے زیر اہتمام پری کوپ 28 تقریب کا انعقاد اسلام آباد(مدثر چوہدری )نگران وزیر موسمیاتی تبدیلی احمد عرفان اسلم نے کہا ہے کہ قابل تجدید توانائی کے ذرائع پر انحصار بڑھانا ہوگا اورہمیں…

سائفرکیس کا ٹرائل کالعدم ہونے پر کس کو زیادہ نقصان ہوا؟ جسٹس طارق نے بتادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر ریاست اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل تین رکنی بینچ نے…

لاپتہ افرادکیس:اسلام آباد ہائیکورٹ نےنگران وزیراعظم کو طلب کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر 29نومبر کو وزیراعظم کو طلب کرلیا،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ وزیر دفاع، وزیر داخلہ، سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ بھی پیش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد…

جلاؤ گھیراؤ کیس:عمران خان،شاہ محمود قریشی سمیت 10پی ٹی آئی رہنما بھی ملزم نامزد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حساس تنصیبات پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور پرویز الٰہی سمیت 10پی ٹی آئی رہنما ؤ ں کوملزم نامزد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ انسداد دہشتگردی…

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا: آئی پی پی نے ایک ساتھ 32 وکٹیں گرادیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ایک ساتھ 32 وکٹیں گرا دیں۔ استحکام پاکستان پارٹی سندھ کی قیادت کواہم سیاسی کامیابی ملی اور پی ٹی آئی کو سندھ میں بڑا سیاسی نقصان کا سامنا کرنا…

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ، تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ میں تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دی۔ ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر راؤنڈ 2 میں تاجکستان نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 6گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2…

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا ، ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کی کمی ہوئی۔ ملکی درآمدات کا حجم گھٹنے برآمدات اور ترسیلات زر بڑھنے سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی اور معیشت میں اصلاحات کے نتیجے میں براہ…

غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع،قطر جنگ بندی اور تفصیلات کا اعلان کرے گا

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع ہے ۔ تاہم اس بارے میں باضابطہ اعلان نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کوئی تفصیل بتائی گئی ہے۔تاہم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع ہے اور چند گھنٹوں کے اندر قطر جنگ بندی…

سائفر کیس:عمران خان کا جیل ٹرائل غیرقانونی قرار

اسلام آباد: اسلام آباد کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل  غیرقانونی اور 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل…

نوازشریف کی مولانافضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہیں جبکہ شہباز شریف اور مریم نواز…

عوام مجھے ایک موقع دیں خیبرپختونخوا میں عوام کی قسمت بدل کردکھائوں گا،بلاول

دیر(سپیشل رپورٹر): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ن لیگ پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، مہنگائی کے سوا کچھ نہیں ملا، آپ نے مہنگائی لیگ کاچہرہ دیکھا شیر تو بلی نکلا، پرانے سیاستدان سیاسی مخالفت…