Monthly Archives

نومبر 2023

سول ایوی ایشن اتھارٹی 2 محکموں میں تبدیل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے سول ایوی ایشن کے 2 حصے بنا کر پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی اور سول ایوی ایشن کے محکمے الگ الگ کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے سول ایوی ایشن کے 2 محکموں کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے تحت ایئرپورٹس کو…

پاکستان کو گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں لے کرگئے، نواز شریف

مری (وہب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا اس لئے یہ حال ہے، جھوٹے دعوے نہ کیے جائیں، تین مرتبہ وزیراعظم بن چکا، عہدے کا لالچ نہیں، ہمارے بعد کی حکومت نے سب کچھ تباہ کردیا۔میں سیاست میں جھوٹ نہیں…

پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا منتظر ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدت سے انتظار کر رہا ہے، جنگ بندی ہو تاکہ غزہ میں انسانی امداد کی رسائی ممکن بنائی جا سکے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران…

اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی جمعہ تک مؤخر

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز جمعے کے روز سے ہوگا، اس سے پہلے کسی قیدی…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دے دیے،بلے کا نشان برقرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف دائر انٹراپارٹی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیے گئے ہیں جبکہ بلے کا نشان برقرار رہے گا۔ پی ٹی آئی کو 20 دن کے اندر پارٹی الیکشن…

تربت میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(ویب ڈیسک) تربت میں  پسنی روڈ پر  بانک بس ٹرمینل کے قریب سی ٹی ڈی اور  دہشتگردوں کے درمیان  فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس ذرائع  کےمطابق ، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشتگرد ہلاک ہوئے ، تاہم سی ٹی ڈی عملہ…

عمران خان،شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرنےکاتحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 2 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری…

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار کے دوران تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ایک ہفتے سے تیزی دیکھی جا رہی ہے اور 16 نومبر کو 100 انڈیکس پہلی بار 57 ہزار کی سطح عبور کرگیا جب کہ 22 نومبر…

نوازشریف ،مریم نواز کے ہمراہ چھانگلہ گلی پہنچ گئے، گاڑی خود چلائی

مری (ممتازنیوز)مسلم لیگ(ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے مری سے چھانگلہ گلی جاتے ہوئے گاڑی خود چلائی۔اس موقع پر مریم نواز اور مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ تھیں۔چھانگلہ گلی جاتے ہوئے راستے میں آنے والے مختلف بازاروں رتی گلی،…

امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امام کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید 6 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزارتِ داخلہ کے ایک بیان کے مطابق امامِ کعبہ اپنے دورے کے دوران پاکستان میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ پاکستان میں مقیم سعودی سفیر نواز…

پی ڈی ایم حکومت میں اتحادیوں کی توجہ ذاتی دشمنیوں پر تھی اس لیے کامیاب نہیں ہوسکے: بلاول

چترال(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ ہم پی ڈی ایم حکومت میں اس لیے کامیاب نہیں ہوئے اس کی وجہ ہمارے اتحادی خدمت کرنے کے بجائے اپنا ذاتی دشمنیوں پر توجہ دے رہے تھے۔ چترال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

رس گلوں پر شادی میں لڑائی ہوگئی، 6 افراد زخمی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے آگرہ میں شادی کی تقریب میں رس گلوں کی کمی پر ہونے والے جھگڑے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتوار کی نصف شب کے قریب پیش آیا۔ جھگڑے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال میں…