Monthly Archives

نومبر 2023

ڈالر پھر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی(کامرس ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آ غاز میں ہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد روپے کی قدر میں کمی آ گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک…

نگراں وزیر اعظم فارغ یا برقرار رہیں گے؟ فیصلہ محفوظ

لاہور(ویب ڈیسک)  لاہور ہائیکورٹ نے نگراں  وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مقسط سلیم ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی. سماعت…

پنجاب میں ڈینگی کی تازہ ترین صورتحال ،مزید 78نئے کیسزرپورٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان  کا کہنا ہے کہ گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 78 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی،رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 13ہزار آٹھ سو 59 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق…

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے پر حملہ؛6 فلسطینی شہید،17 زخمی

غزہ(ویب ڈیسک)مغربی کنارے میں 4 مختلف واقعات میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 6 فلسطینی شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج بکتر بند گاڑیوں اور بلڈروز لے کر داخل ہوگئی اور سرچ آپریش کیا جس میں اسنائپرز کو…

انسٹاگرام صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے!

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) انسٹاگرام صارفین ان دنوں ایک عجیب و غریب مشکل کا شکار ہوگئے ہیں، صارفین نے اس حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کو لانچ ہوئے پانچ ماہ سے زائد کا…

دو روزہ پریکٹس میچ ، پاکستانی کھلاڑیوں کی جم کر پریکٹس

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا چوتھا روز ، دو روزہ پریکٹس میچ کے بعد کیمپ کا راولپنڈی مرحلہ مکمل ہوجائے گا۔ کل کیمپ میں آرام کا دن ہوگا ، کھلاڑی منگل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں صبح 11بجے سے ڈھائی بجے تک کھلاڑی…

جسم میں وٹامن سی کی کمی کا اشارہ دینے والی 9 نشانیاں

وٹامن سی ایسا اہم وٹامن ہے جس کو غذا کے ذریعے جسم کا حصہ بنانا ضروری ہوتا ہے۔ ہمارے جسم کو وٹامن سی کی ضرورت مختلف کاموں کے لیے ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر یہ وٹامن مدافعتی نظام کے لیے بہت اہم ہوتا ہے جبکہ دماغ کے لیے بھی یہ بہت اہم…

سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، 2ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی(مانیٹڑنگ ڈیسک) کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی )اورحساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث کا کہنا ہے کہ ملزموں کی سید رضا احمد اور سید خرم علی کے نام…

’زپ لائن‘ کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مئیرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ’زپ لائن‘ کوعوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق سفاری پارک میں نئی تنصیب کی گئی زیپ لائن کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی یہ پہلی فلائی زپ لائن…

چیئرمین پی ٹی آئی کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اسلام آباد اسپیشل برانچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ ورکرز کو منتشر کرنے کے لیے بھی خصوصی…

جنگ بندی:13 اسرائیلیوں کےبدلے39 فلسطینی رہا

غزہ (ویب ڈیسک)غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز تاخیر کے بعد رات گئے حماس نے 13 اسرائیلی اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کردیا، رہا ئی پانے والے اسرائیلیوں میں 5 خواتین اور 8 بچے شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز قطر اور…

سینیئر قانون دان شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینٸر قانون دان ایڈوکیٹ شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات کردیے گئے، نگران وزیراعظم انوار کاکڑ نے منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیٸرمین کے الیکشن کے لئے سینٸر قانون دان شاہ خاور کو پی سی…