Monthly Archives

نومبر 2023

طور خم بارڈر پر امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام

طورخم(نیوزڈیسک)طور خم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے 10000 امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق طور خم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے 10000 امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،ڈیپارچر ہال میں کسٹم انفورسمنٹ اسٹاف…

سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نیب ریفرنسز میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک ملتوی کر دی۔ پیر کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں…

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ درخواست مقامی وکیل محمد مقسط کی جانب…

لندن میں شہزاد اکبر مبینہ تیزاب حملے میں زخمی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب سے حملہ کر دیا۔ شہزاد اکبر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ گزشتہ شام مجھ پر حملہ کیا…

مریم نواز کی بابا گرونانک کے یوم پیدائش پر سکھ کمیونٹی کو مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز  نے بابا گرونانک کے یوم پیدائش پر سکھ  کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں…

آرمی چیف عاصم منیر سےسعودی بری فوج کےکمانڈرکی ملاقات،باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف  جنرل عاصم منیر سےسعودی بری فوج کےکمانڈرکی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دفاعی ،سیکیورٹی اورفوجی تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقائی سیکیورٹی صورتحال اورمشرق وسطیٰ میں…

سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا جس کی اوپن سماعت ہوگی: خصوصی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ ایس پی اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی ٹرائل جیل میں ہوگا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں  جج…

‏نواز شریف کی قیادت میں ملک کو معاشی خود انحصاری کی منزل سے ہم کنار کریں گے، شہاز شریف

‏لاہور(سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی قیادت میں گجرات سے سابق ارکان پارلیمنٹ، سابق ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی راہنمائوں نےملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی اور انتخابات کے…

عارضی جنگ بندی کے بعد پوری طاقت سے غزہ پر حملے کرینگے: اسرائیلی وزیراعظم کا حیران کن بیان

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو بتا دیا ہے کہ عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل پوری طاقت کے ساتھ غزہ پر حملے شروع کرے گا۔ ایک بیان میں نیتن یاہو نے کہاکہ جنگ بندی میں…

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی۔…

سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کیلئے شاہ محمود کی درخواست نمٹادی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اور سفارتی سائفر کیس میں گرفتار شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کے لیے دائر درخواست نمٹادی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے شاہ محمود قریشی کی سائفر…

گیس چوری کیخلاف کریک ڈائون، مزید 67 کنکشن منقطع ، لاکھوں کے جرمانے عائد

لاہور(سٹاف رپورٹر)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 69 گیس کنکشن منقطع کردیے، 173انڈر بلنگ کیسز اندراج /پروسیس کردیےگئے.جبکہ 25لاکھ سے زائد کے جرمانے…