Monthly Archives

نومبر 2023

عمران خان چیئر مین پی ٹی آئی کا الیکشن نہیں لڑیں گے ، نیا چیئر مین کون ہوگا ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردارہوگئے ، انٹرا پارٹی الیکشن میں نئے نام کا فیصلہ خود کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے جیل سے پارٹی کی کور کمیٹی کو پیغام پہنچا دیا اور وہ انٹراپارٹی انتخابات…

فلسطینی پرچم لگانے پر اعظم خان پر جرمانہ ،پی سی بی کا یوٹرن

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) کرکٹراعظم خان کوبلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگانے پر جرمانے کے معاملے میں پی سی بی نے یوٹرن لے لیا ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے عوامی دباؤ کے بعد اعظم خان پر لگایا گیا جرمانہ منسوخ کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی…

حلقہ بندیوں کی اشاعت30نومبرکوہوگی،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی اشاعت30نومبر کو کرنے کی منظوری دیدی۔ عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس ہوا ۔سیکرٹری الیکشن کمیشن،لا ونگ اور ممبران نے شرکت کی ۔ اجلاس کے دوران حلقہ…

انٹراپارٹی الیکشن یکم دسمبر کو کرانے کا فیصلہ ، عمران خان بلامقابلہ چیئرمین رہیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)انٹراپارٹی الیکشن یکم دسمبر کو کرانے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔پی ٹی آئی کور کمیٹی نے چیئرمین کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ یکم دسمبر کو انٹر پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کور کمیٹی ذرائع کا کہنا ہے…

میرے سسرنے کبھی میری تعریف نہیں کی، رنبیر کپور

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان سسر مہیش بھٹ نے کبھی ان کی تعریف نہیں کی۔ بھارتی چینل کے رئییلٹی شو میں بات کرتے ہوئے اداکارہ رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ ان کی بیوی اداکارہ عالیہ بھٹ کے والد اور بالی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) سونے کی قیمت کو ایک مرتبہ پھر پر لگ گئے۔ آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 18…

پاکستان سے متعلق ایک اور بڑا انکشاف منظر عام پر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورلڈ سٹیٹسٹکس نامی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کو دنیا کا سب سے سستا ملک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں ضروریات زندگی کی کم قیمت، یوٹیلیٹی آئٹمز/رہائش بشمول کرایہ، روز مرہ کی اشیاء و غذا اور مقامی افراد کی قوت خرید پاکستان…

عمران خان کی نکاح سے متعلق مفتی سعید اور عون چوہدری کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں مفتی سعید اور عون چوہدری نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف…

ن لیگ کا محدود انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن نے آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں محدود انتخابی مہم چلانے کا عندیہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر…

پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات 14 فیصد بڑھ گئیں

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کے لیے برآمدات سالانہ بنیادوں پر مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران 14.3 فیصد بڑھ گئیں، جس کی وجہ چین کو شپمنٹس میں اضافہ ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے…

سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا۔ ضمانت کے ایک کیس کے دوران وکیل کی جانب سے اعلی عدلیہ کہنے پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے18کروڑڈالرقرض کی منظوری دیدی۔ رقم پنجاب کے دو شہروں میں پانی کی فراہمی اورویسٹ مینجمنٹ پرخرچ ہوگی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے،…