ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کر دی

ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کر دی

0

اسلام آباد:
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 16 دن کی توسیع کر دی۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب انکم ٹیکس گوشوارے 31 اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
پیٹرول کی قیمت میں کتنی بڑی کمی ہونیوالی ہے ؟ اہم خبر آ گئی

اس سے قبل ایف بی آر نے 30 ستمبر کو ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 دن کی توسیع کی تھی۔

ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور شہریوں نے ایک بار پھر تاریخ میں مزید توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے 30 اکتوبر تک مہلت دینے کی درخواست کی تھی، جس کے بعد ایف بی آر نے نیا فیصلہ جاری کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.