ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سونے کے فی تولہ نرخ میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ ہونے سے سونا 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
دس گرام سونے کے نرخ میں 1715 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 68 روپے کا ہو گیا ہے۔