sui northern 1

کاروبار کے اختتام پر انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

0
Social Wallet protection 2

کراچی :(ویب رپورٹر) تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 1.16 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 227.29 روپے کا ہو کر بند ہو گیاہے ۔

sui northern 2

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.