سونے کی قیمت میں کمی،3500روپے تولہ سستا ہوگیا

0

کراچی(نیوزڈیسک)ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا۔

قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 48 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 220 روپے ہو گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.