Browsing Category
تازہ ترین
پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی شمولیت ، بولی کیلئے 40 لاکھ ڈالر قیمت مقرر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی آٹھ جنوری کو اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوگی۔
ذرائع کے مطابق نئی فرنچائزز کی بولی کے لیے بنیادی قیمت 40 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے، جس میں مزید اضافے کا…
ڈکی بھائی سے مبینہ رقم وصولی کے بعد کرپشن اسکینڈل سے متعلق مزید افسران کیخلاف تحقیقات شروع
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں کروڑوں روپے کے رشوت اسکینڈل کے بعد ایف آئی اے نے مخصوص مدت میں تعینات مزید افسران اور اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پاکستان کی خاتون ڈاکٹر کے حجاب کھینچنے اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی شدید…
’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘، بلاسود قرض سے مستفید افراد کیلیے سہولیات میں مزید اضافہ
پنجاب حکومت نے 'اپنی چھت اپنا گھر' پروگرام کے تحت بلاسود قرض حاصل کرنے والے شہریوں کے لیے سہولیات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
سیکرٹری ہاؤسنگ کی ہدایت پر منعقدہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ قرضے جلدی واپس کرنے پر 20 فیصد تک رعایت دی جائے…
پیٹرولیم لیوی کی مد میں رواں سال 1468 ارب روپے وصول کرنے کا تخمینہ
عوام پر پیٹرولیم لیوی کا مالی بوجھ رواں سال مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں پیٹرولیم لیوی سے 1468 ارب روپے وصولی کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس میں سے پہلے پانچ ماہ میں ہی 650 ارب روپے سے زائد جمع کر لیے…
خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صوبائی سیکرٹری تعلیم کے مطابق، سمر زون کے تعلیمی ادارے یکم سے 15 جنوری تک جبکہ ونٹر زون کے ادارے 22 دسمبر سے 28 فروری تک بند رہیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی ، ریپبلکن…
پاکستانی سینما میں انقلاب، اے آئی سے تیار فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
پاکستانی فلم انڈسٹری ایک نیا تکنیکی سنگ میل عبور کرنے جا رہی ہے، جہاں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تخلیق کردہ فلم 'دی نیکسٹ صلاح الدین' 19 دسمبر سے ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا فیصلہ: افغان اسپیشل…
پی سی بی نے انڈر 19 ورلڈ کپ اور تین ملکی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ورلڈ کپ اور تین ملکی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
فرحان یوسف انڈر 19 ٹیم کی کپتانی جاری رکھیں گے۔ اسکواڈ میں عمر زیب کو محمد حذیفہ کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔ مکمل اسکواڈ میں عثمان خان،…
ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی ، ریپبلکن ووٹرز کا معیشت پر بھی عدم اطمینان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت گر کر 39 فیصد رہ گئی ہے، جس کی اہم وجہ معیشت کے حوالے سے ووٹروں میں بڑھتا عدم اطمینان بتایا جا رہا ہے۔
18 دسمبر؛ یومِ قائدِ کشمیر، تاریخ ساز کردار اور قیادت کی شاندار داستان
برطانوی خبررساں ادارے کے…
ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا فیصلہ: افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا بھی معطل کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے افغانستان میں سیکیورٹی حالات کے پیش نظر افغان شہریوں کے لیے امیگریشن پالیسیاں مزید سخت کر دی ہیں۔
پیوٹن کی مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں یوکرینی علاقوں پر طاقت سے قبضے کی دھمکی
دی واشنگٹن پوسٹ کی…
18 دسمبر؛ یومِ قائدِ کشمیر، تاریخ ساز کردار اور قیادت کی شاندار داستان
رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس جموں و کشمیر کے ممتاز سیاسی رہنما تھے، جو علم، بصیرت اور جرأت مندی کے لیے جانے جاتے ہیں۔
ان کی قیادت میں کشمیر میں ہندو انتہا پسندی اور ڈوگرہ حکومت کے خلاف منظم جدوجہد کا آغاز ہوا۔ 1931 کے خون آشام واقعات،…
پیوٹن کی مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں یوکرینی علاقوں پر طاقت سے قبضے کی دھمکی
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے واضح کر دیا ہے کہ اگر یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات ناکام ہوئے تو روس متعلقہ علاقوں پر طاقت کے ذریعے اپنا کنٹرول بحال کرے گا۔
روسی وزارت دفاع کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں پیوٹن نے کہا کہ وہ یوکرین سے علاقوں کی…
سردی سے تحفظ نہ ملنے پر غزہ میں اموات بڑھ سکتی ہیں: یونیسف نے خبردار کردیا
غزہ میں جاری جنگ کے باعث تباہ حال حالات میں شدید سردی اور بارش نے انسانی المیے کو اور گہرا کر دیا ہے، جہاں لاکھوں بے گھر خاندان خیموں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے غزہ میں بچوں کی بگڑتی ہوئی…