Browsing Category

تازہ ترین

ہم ایران کے ساتھ کوئی امن معاہدہ کرسکیں تو یہ شاندار ہو گا، امریکی صدر

واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ کوئی امن معاہدہ ممکن ہوا تو یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہوگی۔ اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب میں ٹرمپ نے بتایا کہ امریکہ نے ایران کی جوہری صلاحیت کم کرنے کے لیے کارروائیاں کیں، جن میں…

مصر؛ غزہ امن منصوبے پر دستخط ہوگئے

مصر کے شہر شرم الشیخ میں غزہ امن منصوبے پر باضابطہ دستخط ہوگئے، جسے خطے میں برسوں سے جاری تصادم اور خونریزی کے بعد ایک اہم سفارتی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالثی…

ابھیشیک بچن نے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنے 25 سالہ فنی سفر میں پہلی مرتبہ بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ حاصل کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اتوار کو منعقد ہونے والی 70ویں فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب میں ابھیشیک بچن کو 2024 کی فلم "I Want To Talk"…

مریدکے میں مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کرادیا گیا

مریدکے میں مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کر دیا گیا، جس کے دوران تصادم کے نتیجے میں ایک ایس ایچ او، مذہبی جماعت کے تین کارکنوں اور ایک راہگیر سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق مظاہرین کو منتشر کرنے کی کارروائی کے…

محمود عباس کی وزیراعظم سے ملاقات، غزہ جنگ بندی فلسطینیوں کی ترقی کا پیش خیمہ قرار

فلسطین کے صدر محمود عباس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی اور فلسطینی عوام کی حمایت، سیاسی و سفارتی سطح پر مؤثر کردار ادا کرنے اور ان کے حق میں مسلسل آواز بلند رکھنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ یہ ملاقات مصر کے شہر شرم الشیخ میں…

بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوران بابر اعظم نے شاندار کارکردگی…

مشرقِ وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے: امریکی صدر کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ ایک نئے تاریخی دور میں داخل ہو رہا ہے۔ ان کے مطابق یہ اسرائیل اور پوری دنیا کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے، کیونکہ اسرائیل نے وہ سب کچھ حاصل کر لیا ہے جو طاقت کے…

پاکستان کے تجارتی تعلقات نہ رکھنے والے ممالک کی تفصیلات سامنے آ گئیں

حکومتِ پاکستان نے پارلیمان کو آگاہ کیا ہے کہ ملک کے دنیا کے 11 ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات موجود نہیں ہیں۔ ان ممالک میں بھارت، اسرائیل، شمالی کوریا، بھوٹان اور وینزویلا شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے جن دیگر ممالک سے تجارتی روابط…

بھارتی ٹیم کیلئے بری خبر ورلڈ کب میں شرکت خطرے میں پڑ گئی ، کیوں؟ جانئے تفصیل

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ اس شاندار کامیابی کے بعد بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات خطرے میں پڑ گئے ہیں۔ نمیبیا نے جنوبی…

لاہور کے بعد کراچی میں مذہبی جماعت کا احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ، مختلف سڑکیں بند

کراچی: پنجاب کے بعد کراچی میں بھی مذہبی جماعت کی احتجاجی کال کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پیش آئے، جس سے ٹریفک نظام درہم برہم ہوگیا اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ نیو کراچی کے نالہ…

اسرائیل کا صدر ٹرمپ کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دینے کا اعلان

یروشلم: اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کا اعلیٰ ترین سول اعزاز “اسرائیلی صدارتی میڈل آف آنر” عطا کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کو یہ اعزاز غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی اور اسرائیل و حماس…

تعمیراتی کام کرنیوالوں کیلئے اہم خبر ، سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ، کتنی ؟ جانئے

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 9 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1372 روپے رہی، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے…