Browsing Category
تازہ ترین
اگر افغانستان نے بگرام ائیر بیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہوں گے’، ٹرمپ کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دہے کہ اگر افغانستان نے بگرام ائیربیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہوں گے۔
ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ ‘اگر افغانستان بگرام ائیربیس واپس نہیں دیتا جنہوں نے اسے بنایا یعنی…
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ , طلباء اور اساتذہ سے…
پلندری، ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے آج کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ کیا، جہاں اُن کی طلباء اور اساتذہ سے ایک خصوصی نشست ہوئی۔ اس موقع پر شرکاء نے افواجِ پاکستان کو حالیہ معرکہ حق…
حکومت کا اہم قدم، پاکستان میں انٹر نیٹ اسپیڈ تیز ہونے کا امکان
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیٹی نے بتایا کہ اگلے 12 سے 18 ماہ میں پاکستان کی انٹرنیٹ رفتار بہتر ہوگی، کیونکہ ملک کو تین نئے زیرِ سمندر کیبلز کے ذریعے عالمی نیٹ ورک سے جوڑا جائے گا۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق یہ معاہدے…
مرکزی حکومت کا قرضہ 80 کھرب روپے تک پہنچ گیا: مالیاتی نظم و ضبط کے باعث قرضے کی رفتار میں نمایاں کمی
اسلام آباد، حکومتِ پاکستان کے مرکزی قرضے کا حجم جون 2025 تک 80 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ تاہم، سوشل میڈیا اور مختلف فورمز پر پھیلائی جانے والی یہ بات کہ پچھلے تین سالوں میں قرضہ دوگنا ہو چکا ہے، حقائق کے منافی ہے۔
درحقیقت، مالی سال 2022…
پاکستان کے دنیا کی متحارب قوتوں کیساتھ متوازن تعلقات ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یوم امن پر جاری خصوصی پیغام میں واضح کیا کہ پاکستان کے دنیا کی متحارب قوتوں کیساتھ متوازن تعلقات ہیں۔
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری پیغام کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی نے پیغام میں کہا کہ عالمی یومِ امن…
کیا واقعی چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین بن گئے ؟ اہم خبر
مسلم لیگ (ق) کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ پارٹی کے صدر چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین نہیں بنے۔
ترجمان ق لیگ مصطفیٰ ملک کے مطابق چوہدری شجاعت سے آج باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدراورپارٹی سیکرٹری جنرل طارق حسن نے…
ایشیا کپ سپر فور مرحلہ؛ بنگلادیش نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلےکے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی
مسلم لیگ (ق) کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ پارٹی کے صدر چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین نہیں بنے۔
ترجمان ق لیگ مصطفیٰ ملک کے مطابق چوہدری شجاعت سے آج باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدراورپارٹی سیکرٹری جنرل طارق حسن نے ملاقات…
آپ کو روزانہ دانتوں پر کتنی بار برش کرنا چاہیے؟
دانتوں پر برش کرنا مجموعی صحت اور شخصیت کے لیے ضروری ہوتا ہے۔مگر سوال یہ ہے کہ روزانہ کتنی بار دانتوں پر برش کرنا چاہیے؟اس حوالے سے طبی ماہرین کی رائے آپ درج ذیل میں جان سکتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق دانتوں کو روزانہ 2 بار کم از کم 2 منٹ تک…
جس کو جہاد کا شوق ہے وہ فوج کو جوائن کرے: علامہ طاہر اشرفی
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہرمحمود اشرفی نے کہا ہے کہ كسی گروہ، فرد يا جتھے کو جہاد کا اعلان کرنے کا حق نہیں ہے جس کو جہاد کا شوق ہے وہ فوج کو جوائن کرے۔
لاہور میں تقریب سے خطاب میں طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھاکہ ہمیں مذہبی…
پی ٹی آئی نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے : اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔
اسد قیصر نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…
متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ ایک بار پھر پاک-بھارت میچ کے ریفری تعینات
متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ایک بار پھر پاک-بھارت کے اتوار کو ہونے والے میچ کے لیے ریفری تعینات کر دیا گیا جس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل پری میچ پریس کانفرنس منسوخ کر دی۔
ڈان نیوز کے مطابق متنازع ریفری اینڈی…
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک
فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک ہو گیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں ہلاک ہوا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ گل رحمان عرف استاد…