sui northern 1
Browsing Category

تازہ ترین

انسٹاگرام نے کنٹینٹ پوسٹنگ کے لیے نئے قواعد نافذ کر دیے

انسٹاگرام نے ہیش ٹیگز کے استعمال پر نئی پابندی عائد کر دی ہے، جس کے تحت اب صارفین ایک پوسٹ میں زیادہ سے زیادہ صرف پانچ ہیش ٹیگز استعمال کر سکیں گے۔ الیکشن کمیشن نے اراکینِ پارلیمنٹ کو اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرانے کیلئے ڈیڈلائن…

آبی جارحیت: پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی

پاکستان نے دریائے چناب میں پانی کی غیر معمولی کمی پر بھارت سے باضابطہ وضاحت طلب کر لی ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستانی کمشنر برائے سندھ طاس معاہدہ نے یہ معاملہ بھارتی حکام کے سامنے اٹھایا ہے۔ فیصل آباد: پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا…

الیکشن کمیشن نے اراکینِ پارلیمنٹ کو اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرانے کیلئے ڈیڈلائن دیدی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے اثاثوں اور واجبات کا گوشوارہ جمع کرانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2025 مقرر کر دی ہے۔ دنیا میں اظہارِ رائے کی آزادی میں 10 فیصد کمی ، صحافیوں پر حملوں میں اضافہ الیکشن…

فیصل آباد: پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا

فیصل آباد کے واقعے میں ایک گاہک نے مونگ پھلی کی ریڑھی والے کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ ڈی ٹائپ کالونی میں پیش آیا جب گاہک نے پیسے دیے بغیر ریڑھی سے مونگ پھلی اٹھا کر کھانے کی کوشش کی۔ دنیا میں اظہارِ رائے کی آزادی میں 10 فیصد کمی ، صحافیوں…

امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر جوابی کارروائی، امریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

امریکی فوج نے وسطی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید فضائی حملے کیے ہیں۔ یہ کارروائی گزشتہ ہفتے شام کے قدیم شہر تدمر (پالمیرا) کے قریب امریکی اور شامی فوجیوں پر ہونے والے حملے کا جواب ہے، جس میں دو امریکی فوجیوں سمیت تین امریکی شہری ہلاک ہوئے…

دنیا میں اظہارِ رائے کی آزادی میں 10 فیصد کمی ، صحافیوں پر حملوں میں اضافہ

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اظہار رائے کی آزادی میں گزشتہ دہائی کے دوران 10 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جو کئی دہائیوں کی بدترین کمی ہے۔ رپورٹ میں صحافیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے حملوں اور خواتین صحافیوں کو آن…

پاکستان نے غزہ میں اپنے فوجی دستے بھیجنے پر غور کرنے کی پیشکش کی ہے جس پر اس کے شکر گزار ہیں: امریکا

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان نے غزہ میں امن و امان کے قیام کے لیے فوجی دستے بھیجنے پر غور کرنے کی پیشکش کی ہے، جس پر امریکا پاکستان کا شکرگزار ہے۔ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام جدید ٹیکنالوجی پر منتقل…

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 4 ہزار کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ میں علی الصبح کارروائی کرتے ہوئے 36 میٹ گوداموں، سپلائرز اور دکانوں کی چیکنگ کی۔ کارروائی کے دوران دو میٹ یونٹس پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے اور دس کو اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے۔ جڑواں…

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے امتحانی نظام کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین ٹاسک فورس برائے امتحانات مزمل محمود کے مطابق تمام بورڈز میں ای مارکنگ کا نظام متعارف کرایا جائے گا تاکہ شفافیت اور میرٹ کو…

جڑواں شہروں میں دفعہ 144 میں پھر توسیع

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی گئی ہے اور اب یہ 24 دسمبر تک جاری رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اراکینِ پارلیمنٹ کو معطلی کا خطرہ،کون کون ؟؟؟ الیکشن کمیشن نے خبردار کردیا…

سوشل پروٹیکشن والٹس کا اجرا ادائیگی کے نظام میں شفافیت کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ، سینیٹر…

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا کراچی میں بی آئی ایس پی مراکز کا دورہ، سوشل پروٹیکشن والٹس کے اجرا اور مفت سموں کی فراہمی کا جائزہ کراچی: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے کراچی میں سول…