Browsing Category

تازہ ترین

امریکی ورک ویزا فیس میں بے تحاشا اضافے کے بعد چین کا نوجوانوں کیلئے ’ ’K ’ ویزا کا اعلان

چین نے  سائنس اور ٹیکنالوجی کے نوجوان ماہرین کیلئے ’K ’ ویزا متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنس اور ٹیکنالوجی کے نوجوان ماہرین کیلئے متعارف کردہ  ’K ’ ویزا  یکم اکتوبر سے نافذ ہوگا جس کے تحت  اہل امیدواروں…

کراچی: شوہر سے جھگڑے کے بعد نالے میں کودنے والی ڈاکٹر مشعل کریم لاپتہ، مقدمہ درج، شوہر گرفتار

کراچی — شہر کے علاقے گلشن اقبال میٹروول تھرڈ کے قریب ایک افسوسناک واقعے میں 26 سالہ ڈاکٹر مشعل کریم مبینہ طور پر شوہر سے جھگڑے کے بعد برساتی نالے میں کود کر لاپتہ ہو گئیں۔ واقعے کو کئی روز گزر جانے کے باوجود خاتون کا تاحال کوئی…

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں  پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ  کیس کی سماعت ہوئی ہے،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس…

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہو گئیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مزید دو نئی سیاسی جماعتوں کو باضابطہ طور پر رجسٹرڈ کر لیا ہے، جس کے بعد ملک میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی مجموعی تعداد 170 تک پہنچ گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ’’آزاد عوام…

ایک انچ زمین بھی کسی کو نہیں دیں گے، امریکا سے مزید 20 سال لڑنے کو تیار ہیں، افغانستان

افغانستان کی طالبان حکومت نے امریکی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ بگرام ایئر بیس واپس لینا چاہتا ہے تو وہ اگلے بیس سال بھی لڑنے کے لیے تیار ہیں اور کسی بھی بیرونی فوج کی واپسی کی کوشش پر سخت مزاحمت کریں گے، افغان…

جیولرز کی شامت آ گئی ،ایف بی آر نے 57 ہزار جیولرز کا ڈیٹا اکھٹا کر لیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوری کے خلاف مؤثر اقدامات اٹھانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق 57 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکھٹا کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں، بشمول ملتان، لاہور،…

پاکستان کی آدھی معیشت سیلابی خطرات کی زد میں ہونے کا پریشان کن انکشاف

وزارت منصوبہ بندی کی دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا آدھا حصہ ایسے علاقوں میں واقع ہے جو سیلابی خطرات کی زد میں ہیں، ان شہروں میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، ملتان اور کوئٹہ شامل ہیں، لاہور کا ملکی…

امریکا سے تجارتی کشیدگی: نریندر مودی کی عوام سے ملکی مصنوعات استعمال کرنے کی اپیل

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم سے کہا ہے کہ غیر ملکی مصنوعات کا استعمال چھوڑ کر مقامی مصنوعات خریدیں تاکہ خود انحصاری کو فروغ دیا جا سکے، یہ بیان ایسے وقت آیا ہے جب امریکا نے بھارتی درآمدات پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کر دیا ہے اور مودی کے…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے 45 گیندوں پر 58 رنز بنائے، صائم ایوب21، فخرزمان 15رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ حسین طلعت نے11 گیندوں پر 10 رنز بنائے۔ محمد نواز19 گیندوں پر…

پاکستان میں طبی انقلاب، صرف 60 منٹ میں کینسر کا مکمل خاتمہ ہو گا

پاکستان میں طبی انقلاب اب کینسر بغیر کیمو تھراپی اور ریڈیو تھراپی صرف ساٹھ منٹ میں مکمل ختم ہو گا۔پنجاب میں پہلے جدید کوآبلیشن کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح ہو گیا ہے، پاکستان میں پہلی بار اس جدید طریقہ علاج کے ذریعے کینسر جیسے…

وزیراعظم دورہ امریکا میں 6اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج سے امریکا کا اہم دورہ کر رہے ہیں، جہاں وہ منگل کو 6 مسلم ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، وزیراعظم کی کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف دے دیا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے  سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں نے بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے…