Browsing Category
تازہ ترین
دورہ پاکستان: جنوبی افریقا نے تینوں فارمیٹ کے اسکواڈز کا اعلان کردیا, ٹیم میں کون کون شامل ؟ جانئے
جنوبی افریقا نے دورہ پاکستان کے لیے تینوں فارمیٹ کے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔پاکستان کے دورے میں جنوبی افریقی ٹیم 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔کرکٹ ساؤتھ افریقا کے مطابق ٹیسٹ پنڈلی میں اسٹرین کے باعث سیریز سے باہر…
ٹک ٹاکر کی حیثیت سے مشہور ہونے والی شخصیت گھٹیا دوائیں فروخت کرنے میں ملوث نکلی عدالت نے سنگین…
ٹک ٹاکر کی حیثیت سے مشہور ہونے والی شخصیت گھٹیا دوائیں فروخت کرنے میں ملوث نکلی عدالت نے سنگین الزمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔لاہور کی ڈرگ کورٹ کے چئیرمین محمد نوید رانا نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کو ٹاک ٹاکر حکیم شہزاد …
شمالی کوریا نے امریکا سے مذاکرات کیلئے اہم شرط رکھ دی
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے امریکا سے مذاکرات کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کردی۔
ایک بیان میں سربراہ شمالی کوریا کم جونگ نے کہاکہ شمالی کوریا اپنے ایٹمی ہتھیار سےدستبردارنہیں ہوگا، اس کے ایٹمی ہتھیار دفاع کی ضمانت ہیں۔
انہوں…
مشن نورکا شوشہ پتہ نہیں کس نے چھوڑا ہے ہمیں نہیں معلوم، بیرسٹر گوہر کی وضاحت
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نےوضاحت دیتے ہوئےکہا کہ مشن نور کا شوشہ پتہ نہیں کس نے چھوڑا ہے ہمیں نہیں معلوم،اسکا پارٹی سطح پر اعلان نہیں کیا گیا تھا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا توشہ خانہ…
پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ، حکومت کا پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
حکومت نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے سے متعلق ایوان کو اعتماد میں لینے کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کو…
14ویں راولپنڈی شطرنج چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد: پنجاب میں شطرنج کے احیاء کی شاندار مثال
راولپنڈی میں شطرنج ایسوسی ایشن پنجاب (CAP) کے تعاون سے راولپنڈی شطرنج ایسوسی ایشن (RCA) کے زیر اہتمام 14ویں راولپنڈی شطرنج چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں 85 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کمرشل مارکیٹ کے براوو فوڈز ہال…
جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 17 سال قید کی سزا
عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں مجموعی طور پر 17 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ملتان نے مجموعی…
چیئرمین سی ڈی اے اور جی ایم ایس این جی پی ایل کی ملاقات، پرانے سیکٹرز میں نئی گیس پائپ لائنوں کی…
اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے جنرل منیجر، سوئی ناردرن گیس پرائیویٹ لمیٹڈ (SNGPL) عدنان احمد نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ممبر انوائرمنٹ اسفندیار بلوچ…
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ، عوام کی مشکلات میں اضافہ
پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ، جس سے مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد…
وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں درخواست دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں درخواست دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی ، وہ اب آسانی سے درخواست کا اسٹیٹس چیک کرسکیں گے۔
حکومت نے وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم 2025 دوبارہ شروع کر دی ہے ، جس کے تحت ملک بھر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں کے ہزاروں…
خیبر کی وادی تیراہ میں خوارج کے ٹھکانے پر دھماکہ، 14 ہلاک ، شہری بھی متاثر
خیبر کے علاقے وادی تیراہ، مترے درہ میں خوارج کے ایک گھر میں چھپایا گیا بھاری بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ مقامی افراد کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب بارودی مواد ایک کچے مکان میں موجود…
دودھ کی قیمت میں ایک بار پھر اچانک اضافہ، عوام کیلئے مہنگائی کا نیا جھٹکا
دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اچانک بڑا اضافہ کردیا گیا ، دکانداروں کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب کی وجہ سے مویشیوں کی تعداد اور دودھ کی پیداوار بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عوام ایک اور مہنگائی کی لہر سے پریشان ہیں کیونکہ دودھ اور دہی…