Browsing Category

تازہ ترین

معیشت کیلئے بڑی خوشخبری، پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ پر اہم اعلان

معیشت کیلئے بڑی خوشخبری، پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ پر اہم اعلان ہوگیا۔ سرکلرڈیٹ ختم کرنےکی آئی ایم ایف کی شرط پرعمل درآمد ہونےجارہاہے،کل بینکوں اورحکومت کےدرمیان 1275 ارب قرض معاہدے پردستخط ہوں گے،وزیراعظم آفس میں دستخط کی خصوصی تقریب…

ریلوے ٹریک پر دھماکا جعفر ایکسپریس کی چار بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے سپیزنڈ میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی چار بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ پولیس کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کو فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریلوے پولیس کا کہنا ہے…

پی ٹی آئی کے حلیف اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کا اہم عہدے سے استعفیٰ

 پی ٹی آئی کے حلیف اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اہم عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے حلیف اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے اہم عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے پارٹی…

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

  سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کرگئے ۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق رائل کورٹ نے مفتی اعظم  شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی منگل کی صبح وفات کا اعلان کیا۔سعودی میڈیا کے مطابق…

پنجاب حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد سے انکار کردیا

  لاہور: پنجاب حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد سے انکار کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ  کیا اُن سے عقل لیں جنہوں نے سندھ کو آثار قدیمہ بنادیا؟  حکومت پنجاب اپنے…

بھارت پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوشش ضرور کرے گا: منیر اکرم

 اقوام متحدہ میں سابق پاکستانی مستقل مندوب  منیر اکرم نے کہا ہےکہ بھارت اپنی ساکھ بچانے کے لیے پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوشش ضرور کرے گا ۔ اقوام متحدہ میں طویل عرصے تک پاکستان کے مستقل مندوب رہنے والے منیر اکرم نے کہا کہ بھارت عالمی سطح…

عنوان: نچوڑی گئی عوام، بھرا گیا اشرافیہ کا پیٹ

پاکستانی سیاست کی سب سے تلخ حقیقت یہ ہے کہ حکومتیں بدلتی رہتی ہیں مگر عوام کی حالت نہیں بدلتی۔ نعرے نئے ہوتے ہیں، وعدے رنگین، اور دعوے پرکشش لگتے ہیں، مگر انجام ہمیشہ ایک جیسا نکلتا ہے — عوام کے کندھوں پر قرضوں کا بوجھ، بجلی اور…

‏اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات اور ازدواجی تعلق قائم کرنے کی اجازت…

اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان نجی ملاقات اور ازدواجی تعلق قائم کرنے کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ کیس کی سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی…

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان واٹس ایپ لنک پر عدالت میں پیش، وکلا نے پھر بائیکاٹ کردیا

 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کو واٹس ایپ لنک پر عدالت پیش کردیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی 2 درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں بانی پی ٹی آئی کے…

پاکستان کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے ممالک کے اعلانات کا خیر مقدم

 پاکستان نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے ممالک کے اعلانات کا خیر مقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ فرانس، برطانیہ، کینیڈا و دیگر ممالک کے اعلانات کا خیر مقدم کرتے ہیں، یہ…

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کمپاؤنڈ میں دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، 24 افراد ہلاک

پاکستان کے قبائلی ضلع  خیبر کی وادی تیراہ میں کمپاؤنڈ میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد میں 14 مبینہ شدت پسند شامل ہیں، مرنے والوں میں خواتین اور بچوں سمیت 10عام شہری بھی شامل ہیں۔ پولیس کے…

“خود کو بھول کر، دوسروں کی زندگی میں گھسنے کا قومی شوق

ہم چھوٹی چھوٹی باتوں پہ خوش ہوتے ہیں۔لیکن ایک دلچسپ پہلو اور بھی ہے ہمیں دوسروں کی ذاتی زندگی کے بارے جان کر زیادہ تسکین ملتی ہے۔ہمارا بس نہیں چلتا ہم ہر کسی کی لائف کے خفیہ پہلو پبلک کردیں،ہم جاننا چاھتے ہیں کہ اندر کیا چل رھا ہے۔ہم دوسروں…