Browsing Category

تازہ ترین

لائسنس کے بغیر گاڑی یاموٹرسائیکل چلانے والوں کی شامت ، اہم فیصلے

رات گئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کی زیر صدارت پبلک سروس ڈیلیوری سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہریوں کو سہولیات کی فراہمی اور لائسنس کے اجراء کے عمل کو بہتر اور تیز تر بنانے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے داعی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ امن کے داعی ہیں، انھوں نے پاک بھارت جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…

نیب اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی مخالفین کے ہاتھوں استعمال ہو رہا ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیرِاعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ 2 ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) پر الزام عائد کیا ہے کہ ادارہ اسٹیبلشمنٹ اور  سیاسی مخالفین کے ہاتھوں استعمال ہو  رہا ہے…

گوگل نے پاکستان میں اے آئی پلس پلان متعارف کرا دیا

گوگل نے آج پاکستان میں اے آئی پلس (Google AI Plus) پلان متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ نیا پلان صارفین کو گوگل اے آئی کے ذریعے مزید کام کرنے اور بااختیار بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، یہ نیا پلان لوگوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھانے میں…

میرپور روڈ پر خواتین سے غیر اخلاقی حرکات کرنے والا ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سب ڈویژنل مجسٹریٹ بھمبر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے میرپور روڈ پر پبلک ٹرانسپورٹ ہائی ایس کے ایک ڈرائیور کو خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے کے الزام میں گرفتار کروا دیا۔ پولیس نے نہ صرف ملزم کو…

ورلڈ بینک رپورٹ: پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ، عوامی اصلاحات پر زور

عالمی بینک کی نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں قومی غربت کی شرح ایک بار پھر بڑھنے لگی ہے، جو سنہ دو ہزار ایک میں چونسٹھ فیصد سے کم ہو کر دو ہزار اٹھارہ میں بائیس فیصد پر آ گئی تھی، مگر سنہ دو ہزار بیس کے بعد کووڈ، مہنگائی، سیلاب اور معاشی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر اور وزیرِاعظم کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں عرب…

لندن کے میئر صادق خان وہاں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میئر لندن صادق خان پر تنقیدکرتے ہوئےکہا ہےکہ وہ لندن میں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار  پھر لندن کے پاکستانی نژاد  میئر  صادق خان پر…

جنگیں نہ رکوا سکے تو اقوام متحدہ کا کیا فائدہ ؟ دنیا غزہ جنگ بندی کیلئے کردار ادار کرے ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اپنی حکومت کو ملک کی معیشت، سرحدی تحفظ اور عالمی امن میں کامیاب قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اقتدار سنبھالنے کے بعد سترہ کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی، مہنگائی پر قابو پایا، صنعت…

پی سی بی کا شان مسعود کو ورلڈ چیمپئن شپ 2025-27 کیلئے کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریڈ بال کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے شان مسعود کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025–27 کے مکمل سائیکل کے لیے قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ نے ناقص کارکردگی کے باوجود…

وزیر اطلاعات آزادکشمیر پیر مظہر سعید شاہ کا عالمی فلوٹیلا میں شامل ہونے پر زبردست خراج تحسین

آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ کے جرات مندانہ اقدام کو سوشل میڈیا صارفین نے زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اطلاعات عالمی “صمود فلوٹیلا” کے ساتھ غزہ کے سفر پر ہیں جہاں ان کا مقصد مظلوم فلسطینی عوام تک خوراک اور…

چوتھے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 2025 کی میڈیا بریفنگ لاہور میں منعقد

چوتھے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 2025 کی میڈیا بریفنگ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر کمانڈر سینٹرل پنجاب، ریئر ایڈمرل سہیل احمد عزمی نے میڈیا نمائندگان کو ٹورنامنٹ کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ ٹورنامنٹ کا…