Browsing Category
تازہ ترین
اینٹی انکروچمنٹ مہم اور PERA کی ناکامی سوالیہ نشانیہ؟
وزیراعلیٰ پنجاب کی اینٹی انکروچمنٹ مہم کو ہر مکتبہ فکر اور سول سوسائٹی کی طرف سے بہت زیادہ سراہا گیا۔ ماضی کی حکومتوں کے برعکس سٹیٹ لینڈ کی حفاظت کا جو بیڑا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اٹھایا اس کیلئے پنجاب کے ہر فرد نے دل کھول کر…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالت میں ویڈیو ریکارڈنگ پر پابندی عائد کر دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے احاطہ عدالت میں ویڈیو ریکارڈنگ پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایک سرکلر جاری کر دیا ہے۔
سرکلر کے مطابق عدالت، راہداری، ویٹنگ ایریا اور دفاتر میں کسی بھی قسم کی ویڈیو ریکارڈنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔
سرکلر میں مزید…
قرض موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا حل نہیں: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے واضح کیا کہ قرض موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا حل نہیں۔
وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق سربراہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان گرین…
ایک لیٹر پٹرول پر عوام حکومت کو کتناٹیکس ادا کر رہے ہیں؟ بڑی خبر
پٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمت 250 سے زائد ہے جانتے ہیں ایک لیٹر پٹرول وڈیزل پر آپ کتنا ٹیکس دے رہے ہیں۔
اس وقت پٹرولیم مصنوعات کی قیمت فی لیٹر 250 سے زائد ہے۔ یعنی شہری ایک لیٹر پٹرول، ڈیزل یا مٹی کا تیل لیتا ہے تو اس کی جیب سے 250 سے…
پاک سعودیہ معاہدہ مسلم ممالک کے تعاون سے علاقائی سکیورٹی کے جامع نظام کی شروعات ہے: ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ مسلم ممالک کے تعاون سے علاقائی سکیورٹی کے جامع نظام کی شروعات ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ جنرل…
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
ای سی سی نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ورچوئلی اجلاس ہوا جس میں استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔…
استور میں منشیات کے خلاف مؤثر اقدامات، ڈپٹی کمشنر محمد اویس عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس
ڈپٹی کمشنر استور محمد اویس عباسی کی زیر صدارت منشیات کے استعمال اور اس کی روک تھام سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام متعلقہ محکموں اور اداروں کے افسران نے شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ منشیات کا استعمال…
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن مقرر کردیے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز کے خلاف شکایات پر کارروائی کیلئے جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت چیف جسٹس یحیی خان…
انڈونیشیا کا بڑا فیصلہ؛ غزہ میں امن فوج کیلیے 20 ہزار سے زائد اہلکار بھیجنے کا اعلان
انڈونیشیا کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں غزہ کے لیے بڑی پیشکش کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر پرابوو سوبیانتو نے دوٹوک انداز میں کہا کہ انڈونیشیا ہمیشہ عالمی امن مشنز میں نمایاں کردار ادا کرتا رہا ہے۔انھوں…
سینیٹر فیصل واوڈا نےحکومت کو ٹک ٹاکرز سے ٹیکس وصولی سے متعلق اہم مشورہ دیدیا
سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حکومت کو ٹک ٹاکرز سے ٹیکس وصولی سے متعلق اہم مشورہ دیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ سنا ہے حکومت ٹک ٹاکرز سے…
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے فلک جاوید کو گرفتار کرلیا
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فلک جاوید کو گرفتار کرلیا۔
این سی سی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ فلک جاوید دو مقدمات میں مطلوب تھیں، ان کے خلاف ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کا مقدمہ درج ہے۔
ان کے خلاف خاتون سیاست دان کے…
گلگت بلتستان کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا، سوست ڈرائی پورٹ پر درآمدی اشیاء سے ٹیکس ختم, تاریخی…
گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری، سوست ڈرائی پورٹ کے ذریعے درآمد کی جانے والی اشیاء پر سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے سے متعلق طویل عرصے سے جاری مذاکرات بالآخر کامیاب ہو گئے۔ وفاقی حکومت، حکومت…