Browsing Category
انٹرنیشنل
’’میں پورے بھارت کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ پنجاب اور ہریانہ کے بغیر آپ روٹی نہیں کھا سکتے‘‘ بھگونت…
بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے مرکزی حکومت اور بھارتی عوام کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی غذائی ضروریات میں پنجاب اور ہریانہ کا کلیدی کردار ہے، اور ان ریاستوں کے بغیر بھارت کھانے کے لیے روٹی تک میسر نہیں رکھتا۔…
بھارت کا یاترا کی آڑ میں فوجی تسلط اور پاکستان مخالف بیانیہ کھل کر سامنے آگیا
بھارت کی جانب سے امرناتھ یاترا کے دوران کیے جانے والے فوجی اقدامات نے ایک بار پھر اس تاثر کو تقویت دی ہے کہ یاترا کو صرف مذہبی سرگرمی کے بجائے سیاسی اور عسکری مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
بھارتی اخبار دی ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق…
چین نے بھارت کو سخت وارننگ دیدی ، کیوں ؟ جانئے
بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، اور اب یہ تناؤ روحانی پیشوا دلائی لامہ کی جانشینی کے مسئلے پر سفارتی سطح پر بھی سامنے آ گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چین نے بھارتی بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
ایران سے جنگ میں نیتن یاہو نے جادو ٹونے کا سہارا لیا: ایرانی صحافی کا دعویٰ
ایران کے ایک معروف صحافی اور پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ اخبار ’جوان‘ کے سابق ایڈیٹر عبداللہ گنجی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران جادو ٹونے اور مافوق الفطرت قوتوں کا سہارا لیا۔
عبداللہ…
پاکستان سے برطانیہ جانے والوں کے لئے بڑی خبر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی حلقوں میں اس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی ہے، جب سابق سینیٹر ثانیہ نشتر کی خالی کردہ نشست پر نئے امیدوار کے انتخاب کے حوالے سے مختلف آرا سامنے آئیں۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے مشعال…
بھارتی شہراحمد آباد میں مسافرطیارے کو حادثہ کیوں پیش آیا،رپورٹ سامنے آگئی
بھارتی شہر احمد آباد میں پیش آنے والے مسافر طیارے کے حادثے سے متعلق ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو نے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں حادثے کی بڑی وجہ دونوں انجنوں کو ایندھن کی فراہمی بند ہونا قرار دیا گیا ہے۔
رپورٹ میں انکشاف…
بھارتی حمایت یافتہ پراکسیز کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے، کور کمانڈرز کانفرنس
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 271ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی کی صورتحال، خطے میں بدلتی جغرافیائی و عسکری حکمت عملیاں، اور دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کا تفصیلی…
ایران کے سفیر کی عبدالعلیم خان سے ملاقات، شہداء کیلئے فاتحہ خوانی – ایران کی کامیابی پر اظہارِ تحسین
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے وفاقی وزیر مواصلات اور صدر استحکام پاکستان پارٹی، عبدالعلیم خان سے اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے مابین تعلقات کے فروغ، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے…
افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب: سابق افغان جنرل کے ہوشرباانکشاف
اسلام آباد: افغانستان کی سابق عسکری قیادت کے اہم فرد، جنرل سید سمیع سادات نے افغانستان اور بھارت کے مابین تعلقات اور پاکستان میں دہشت گردی کے تناظر میں چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔
جنرل سمیع سادات، جو افغان فوج کے سابق ڈائریکٹر ملٹری…
بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک
راجستھان: بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے چھرو میں بھارتی فضائیہ کا ایک جیگوار لڑاکا طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا،
جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ جان کی بازی ہار گیا، جب کہ زمین پر موجود دو افراد زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس…
TikTok بند ہونے جا رہا ہے؟ امریکہ نے آخری تاریخ دے دی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم TikTok سے متعلق فیصلہ کن اقدام اٹھاتے ہوئے 17 ستمبر 2025 کو اس کی امریکی اثاثوں کی فروخت یا بندش کی آخری تاریخ مقرر کر دی ہے۔
یہ فیصلہ قومی سلامتی کے خدشات کے تحت کیا گیا ہے، جس…
چین کے زرمبادلہ ذخائر کتنے ۔۔؟حیران کن اعدادوشمار سامنے آ گئے
بیجنگ: چین کے زرمبادلہ کے ذخائر جون 2025 کے اختتام تک بڑھ کر 3.3174 ٹریلین امریکی ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے، جو گزشتہ ماہ مئی کے مقابلے میں 32.2 ارب ڈالر یا 0.98 فیصد زیادہ ہیں۔
چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (CGTN) نے چین کی اسٹیٹ…