Browsing Category

انٹرنیشنل

پیرس میں50 سال سے اخبار بیچنے والے پاکستانی کے لیے اعلیٰ ایوارڈ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نصف صدی سے اخبارات فروخت کرنے والے پاکستانی شہری علی اکبر کو فرانسیسی حکومت کی جانب سے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ علی اکبر کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور وہ 1973 سے پیرس کے مشہور علاقے لیٹن…

بھارت کاٹرمپ کی دھمکیوں کےباوجود روس سےتیل کی خریداری جاری رکھنےکافیصلہ

ٹرمپ کی دھمکیاں بے اثر ، بھارت کا بڑا فیصلہ بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پابندیوں کی دھمکیوں کے باوجود روس سے تیل کی خریداری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت کے 2…

امریکا نے شادی شدہ جوڑوں کیلئے گرین کارڈ قوانین مزید سخت کر دئے، وجہ کیا ہے؟جانیے

امریکہ میں امیگریشن کے ذمہ دار ادارے یو ایس سی آئی ایس (USCIS) نے فیملی بیسڈ امیگرنٹ ویزہ پٹیشنز، خاص طور پر شادی پر مبنی گرین کارڈ درخواستوں کی جانچ سخت کرنے کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد جعلی شادیوں اور غلط…

ترکیہ کے جدید ترین جنگی روبوٹ کتے نے دنیا کو حیران کر دیا

ترکی نے جدید ترین جنگی روبوٹک کتے 'کوز' کو متعارف کروا کر دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ یہ خودکار اور ریموٹ کنٹرول دونوں طریقوں سے کام کرنے والا روبوٹک کتا لیزر گائیڈڈ میزائلوں سے لیس ہے، جو سخت اور ناہموار علاقوں میں مؤثر کارروائیاں کر سکتا…

حج سے محروم رہ جانے والے عازمین کیلئے بڑی خوشخبری

رواں برس پیسے جمع کروانے کے باوجود حج کی سعادت سے محروم رہ جانے والے عازمین کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان عازمین کو آئندہ برس اضافی رقم دیے بغیر حج کی اجازت دی جائے گی۔ پرائیویٹ حج آپریٹرز کی نمائندہ تنظیم ہوپ…

ٹرمپ انتظامیہ بھارت سے سخت مایوس، امریکی وزیر خزانہ نے لب کشائی کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ بھارت کے روس سے تیل خریدنے کے معاملے پر شدید مایوسی کا شکار ہے۔ اس حوالے سے امریکی وزیر خزانہ نے ایک انٹرویو میں کھل کر اظہار خیال کیا۔ وزیر خزانہ بیسینٹ نے کہا کہ بھارت روس سے خام تیل خریدتا…

امریکا جانے والے غیر ملکیوں پر 250ڈالر کی اضافی ویزا فیس عائد

امریکا نے نان امیگرنٹ ویزا حاصل کرنے والے تمام غیر ملکیوں پر نئی اضافی فیس عائد کر دی ہے، جس کے تحت اب ہر درخواست گزار کو 250 امریکی ڈالرز اضافی ادا کرنا ہوں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ رقم سیاحت، کاروبار یا تعلیم کی غرض سے امریکا آنے…

پاکستان سے امریکا جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

**کراچی:** پاکستان سے امریکہ جانے والوں کے لیے خوشخبری ہے، امریکہ کے لیے براہِ راست پروازوں کی بحالی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایوی ایشن اتھارٹیز کا پاکستان کے ایوی ایشن شعبے پر اعتماد مزید بڑھ گیا ہے۔ ذرائع…

پاکستان اور بنگلا دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ

پاکستان اور بنگلا دیش نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا، دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے لیے مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈھاکہ میں بنگلا دیشی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل (ر)…

ناکام ’’آپریشن سندور‘‘کا دعویٰ ایک بار پھر جھوٹا ثابت، امریکی صدر کے ہاتھوں بھارت کو سبکی کا سامنا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)– امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران پانچ طیارے گرائے جانے کے واقعے کی تصدیق کی ہے، اور ساتھ ہی بھارت کی جانب سے نام نہاد "آپریشن سندور" کا دعویٰ بھی بے بنیاد قرار پایا…

امریکا اور پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا، اہم ملاقات طے

(نیوز ڈیسک)امریکا اور پاکستان کے درمیان اہم سفارتی ملاقات طے پا گئی امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور امریکا کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان ایک اہم ملاقات طے ہو چکی ہے، جس میں وہ خود بھی شریک ہوں گی۔…

پانچ جہازوں کے گرنے کا سچ کیا ہے؟ قوم کو سچ بتادیں: راہول گاندھی کا مودی سے مطالبہ

بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پاک-بھارت کشیدگی کے دوران 5 بھارتی طیاروں کے مار گرائے جانے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر وزیراعظم نریندر مودی سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں گفتگو کے دوران تصدیق…