Browsing Category

تجارت

پاکستان اور امریکہ کا امریکی سرمایہ کاروں میں پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ…

پاکستان اور امریکہ کا امریکی سرمایہ کاروں میں پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے ویبنار کا انعقاد پاکستان کی حکومت نے امریکہ کے سفارت خانے کے تعاون سے ایک اعلیٰ سطحی ویبنار "پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں…

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق یہ فنڈز خواتین کی مالی رسائی بہتر بنانے کے لیے خرچ کیے جائیں گے، یہ فنڈز خواتین کی مالی رسائی بہتر بنانے کے لیے خرچ کیے جائیں…

نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی

نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کر دی۔ نیپرا نے بجلی کے بنیادی اوسط ٹیرف…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، کاروبار عارضی معطل

کراچی: ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی آگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منگل کے روز کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور  100 انڈیکس 5878 پوائنٹس اضافے سے 122045 کی سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹاک…

تیل کمپنیوں نے یومیہ فروخت سے زائد پیٹرول دینے پر پابندی لگا دی

کراچی( نیوز ڈیسک)تیل کمپنیوں نے یومیہ فروخت سے زائد پیٹرول دینے پر پابندی لگا دی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رہنما پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن شعیب خان جی کاکہنا ہے کہ پیٹرول پمپس کو طلب میں کم تیل سپلائی ہو رہاہے۔ رہنما ایسوسی…

اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری

اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پہلی بار گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے قرضہ اسکیم متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی…

حکومت کا نئے بجٹ میں 36 ارب روپے کے نئے اضافی ٹیکس عائد کرنیکا فیصلہ

حکومت نے نئے مجوزہ فنانس بل میں 36 ارب روپے کے نئے اضافی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے معاشی ٹیم کے ساتھ بحث کے بعد منظوری بھی دے دی، الیکٹرک وہیکل پالیسی میں ہائبرڈ گاڑیوں پر لیوی ٹیکس نہ لگانے کی سفارش…

تنخواہ دار طبقے کےلیے مزید ریلیف کا اعلان، 75 سال سے زائد پنشنرز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے کو مزید ریلیف دینے کا اعلان کردیا جبکہ 75 سال سے زائد عمرکے پنشنرز کسی بھی ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیدیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے…

امریکا کی جانب سے ایران پرحملے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کا اضافہ

امریکا کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اضافہ دیکھا جارہا ہے جس کے بعد مشرق وسطی میں تیل کی سپلائی میں خلل پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ تقریباً 80 ڈالر جبکہ عالمی گیس…

ٹیوٹا کا امریکا میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

ٹیوٹا کا امریکا میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان (نیوز ڈیسک)ٹیوٹا کا امریکا میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کہایہ اضافہ ہماری قیمتوں کے باقاعدہ جائزے کا حصہ ہے، جو وقتاً فوقتاً کیا جاتا ہے: ترجمان ٹیوٹا جاپانی کار ساز…

حکومت پنجاب نے زرعی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ کردیا

حکومت پنجاب نے زرعی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ کردیا لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے زرعی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ نئے مالی سال میں زرعی آمدن پر ٹیکس کا ہدف ساڑھے 10 ارب روپے مقرر کیا گیا جو گزشتہ سال سے 200 فیصد زیادہ ہے۔ بجٹ…

نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فارمولا، سابق نگراں وزیر کا انکشاف

اسلام آباد : سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز  نے نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے ایف بی آرکو تجاویز پیش کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے ایف بی آر کو ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لئے تجاویز پیش کردیں۔ سابق…