Browsing Category
موسم
خیبر پختونخوا ، بارش اور برفباری کے دوران حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوئے ، پی ڈی ایم اے
خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کے دوران پیش آنے والے مختلف حادثات میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیل سامنے آ گئی ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 22 جنوری سے اب تک بارشوں اور برفباری کے باعث ہونے والے جانی و مالی…
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں…
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، متعدد رابطہ سڑکیں بند ہونے سے سیاح مختلف مقامات پر پھنس گئے جبکہ مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفانی…
مری میں 20 انچ تک برف باری متوقع، پنجاب حکومت کی اہم ہدایات جاری
لاہور: موسمیاتی تبدیلیوں کے پیشِ نظر مری میں مغربی نظام کے زیرِ اثر آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران بارش کے ساتھ 12 سے 20 انچ تک برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس سنگین صورتِ حال کے مدنظر پنجاب حکومت نے فوری احتیاطی تدابیر اور ہدایات جاری…
شدید موسمی صورتحال، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
قومی آفات کے ادارے (این ڈی ایم اے) نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے لیے شدید سردی کی لہر اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری کے آخر تک رات اور صبح کے اوقات میں شدید سردی کی صورتحال…
آئندہ 3 روز کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا امکان، الرٹ جاری
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے پنجاب میں شدید دھند کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا امکان ہے۔…
موسمیاتی بحران: سائنس کے ساتھ ایمان اور اقدار کو جوڑنا ناگزیر ہے ، ڈاکٹر عادل نجم
موسمیاتی تبدیلی اب محض سائنسی اعدادوشمار یا معاشی رپورٹوں تک محدود نہیں رہی بلکہ یہ انسانی رویوں، اخلاقی فیصلوں اور سماجی اقدار سے جڑا ایک عالمی بحران بن چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر (WWF) کے صدر اور نامور پروفیسر…
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان، مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ چند روز میں مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے 23 اضلاع میں آج سے 31 دسمبر تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
روس یوکرین جنگ بندی:…
خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری، وادیاں برف سے ڈھک گئیں
خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں سیاح برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لیے لواری ٹنل کی جانب پہنچ گئے۔…
موسلا دھار بارش، ورک فرام ہوم نافذ
دبئی اور ابوظبی میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش نے معمولات زندگی کو متاثر کیا ہے۔
موسمی صورتحال کے پیش نظر دبئی میں سرکاری ملازمین کے لیے گھر سے کام کرنے کا نظام نافذ کر دیا گیا ہے، جبکہ نجی شعبے کو بھی ریموٹ ورک پالیسی…
بارشیں اور برفباری، خشک سردی کے خاتمے کی نوید سنا دی گئی
محکمہ موسمیات نے کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ظاہر کیا…
مختلف شہروں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے خشک سالی کے شکار علاقوں کے لیے خوشخبری سنائی ہے اور دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا،…
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف اور خوشگوار ہوگیا ہے۔ وادی کے پہاڑوں اور سیاحتی مقامات، بشمول بیسر، جلکھڈ اور بٹہ کنڈی میں دو انچ سے زائد برفباری ریکارڈ کی گئی۔ کے ڈی اے اور این ایچ اے کی مشینری سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے، جب کہ…