Gas Leakage Web ad 1

ایران پاکستان آنیوالے بحری جہازوں کو اجازت دینے پر راضی

0

ایران تیل لے کر پاکستان آنے والے تین بحری جہازوں کو اجازت دینے پر راضی ہوگیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق تین بحری جہاز کویت سے تیل لے کر پاکستان پہنچیں گے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کرپٹو کونسل بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کا بحران تیل سے آگے بڑھ کر عالمی سپلائی چین کو متاثر کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تیل کا جھٹکا پہلا مرحلہ ہے، اصل بحران ابھی سامنے آنا ہے

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.