بریکنگ نیوزتازہ ترین پنجاب میں چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 12 اموات، تعداد 103 ہوگئی By ویب ڈیسک On جولائی 19, 2025 0 Share اب تک ملک بھر میں بارشوں کے باعث 178 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، این ڈی ایم اے کا کہنا ہے۔ پنجاب میں چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 12 اموات، تعداد 103 ہوگئی 0 Share