پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا، پری سیزن ٹریننگ کا آغاز

دبئی: سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کا ٹی ٹونٹی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا ہے۔ ٹیم چار مختلف گروپس کی صورت میں دبئی پہنچی۔ پاکستان ٹیم 21 اگست سے 27 اگست تک دبئی میں پری سیزن ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی، جہاں…

بالی ووڈ اداکار عامر خان پر اپنے ہی بھائی فیصل خان نے ایک بار پھر سنگین الزامات لگا دیئے

بالی وڈ کے معروف اداکار فیصل خان نے ایک بار پھر اپنے بڑے بھائی اور سپر اسٹار عامر خان کے خلاف حیران کن اور سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل نے اپنے بھائی اور پورے خاندان سے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے…

ایک ہی گھر کے تین افراد آفیشل،پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن میں اقرباپروری کا الزام، پاکستان اسپورٹس…

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن میں اقرباپروری کا مبینہ اسکینڈل سامنے آ گیا، جہاں ایک ہی گھر کے تین افراد — شوہر، بیوی اور بیٹی — کو قومی ٹیم کے آفیشلز کے طور پر شامل کیے جانے پر شدید اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس معاملے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ…

تاریخی پہلی مرتبہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا کمیشنر یورپ میں ممتاز UCI ریس کے لیے منتخب

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) نے فخر کے ساتھ ملک کی سائیکلنگ کمیونٹی کے لیے ایک اہم کامیابی کا اعلان کیا: محمد ہارون جنرل، ایک UCI سے سند یافتہ روڈ ایلیٹ نیشنل کمیشنر، کو یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل (UCI) نے باضابطہ طور پر منتخب کیا گیا ہے…

سابق نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی صدر مملکت کے ترجمان مقرر

سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو صدر مملکت کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ سولنگی کی بطور ترجمان صدر مملکت تقرری فوری ہوگی، جبکہ عہدہ اعزازی ہوگا۔ مرتضیٰ سولنگی کی تقرری تا حکم ثانی مؤثر رہے گی۔ نوٹیفکیشن…

شہریوں کی حفاظت اور ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے ، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے سیلاب و طوفانی بارشوں کے متاثرین کی مدد کے لئے پاک فوج کے جوانوں کی بے لوث خدمات کو سراہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ بونیر کے دورے کے دوران متاثرین سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر…

گورنر گلگت بلتستان اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی اہم ملاقات , شاہراہوں کی بحالی، ریلیف…

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کے درمیان آج گلگت میں ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں حالیہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال، متاثرہ شاہراہوں کی بحالی اور جاری امدادی سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔…

پاکستان افغانستان چین سہ فریقی مذاکرات کابل میں شروع

علاقائی امن و استحکام، دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے، اور افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کا ایجنڈا لیے پاک افغان چین سہ فریقی مذاکرات کا ساتواں دور کابل میں شروع ہو گیا۔ سہ فریقی مذاکرات میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کر رہے…

بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے ناموں کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر سے متعلق آگاہ کیا، انہوں نے قومی اسمبلی…

9 مئی مقدمات: اسپیشل پراسیکیوٹر کو فوڈ پوائزننگ، عمران خان کی ضمانت کی اپیلوں پر سماعت ملتوی

سپریم کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔  9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں بینچ نے کی جس دوران عمران خان کے وکیل…

جی ایچ کیو حملہ کیس,عمرایوب اور شبلی فراز سمیت 14 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی راولپنڈی میں ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے جی ایچ کیو…

پنجاب: تعلیمی بورڈز کا نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور سمیت  پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سیکرٹری رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان…