آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

  آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں جنوبی افریقی اسپنر کیشو مہاراج نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں کیشو مہاراج نے کیریئر بیسٹ بولنگ کرکے 33 رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل…

ہم فرشتے نہیں، 9 مئی ایک غلطی تھی، ہم سب نے مذمت کی، تحریکِ انصاف نے بیرسٹر گوہر  کے بیان پر وضاحت…

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات ایک "غلطی" تھے جس کی جماعت نے بھرپور مذمت کی ہے۔ تاہم، ان کے اس بیان کے بعد پی ٹی آئی نے باضابطہ وضاحت جاری کرتے ہوئے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو…

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ رپورٹ جاری

 پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور فلش فلڈ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں 385 افراد جاں بحق اور 182 زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 299 مرد، 52 خواتین اور 34 بچے شامل ہیں۔ زخمیوں میں 145 مرد، 27 خواتین اور…

کل بجلی بند رہے گی، کب اور کہاں ؟ بجلی کمپنی کا اہم اعلان ، جانئے تفصیلات

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے نظام کی دیکھ بھال اور ترقیاتی کاموں کے باعث 21 اگست 2025 کو مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق جمعرات 21 اگست کو صبح 7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک درج ذیل…

پاکستان شاہینز کی شاندار فتح، معاذ صداقت کی سنچری، ایڈیلیڈ سٹرائیکرز 107 رنز سے زیر

ڈارون : پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو 107 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ معاذ صداقت کی دھواں دار سنچری اس میچ کا نمایاں پہلو رہی۔ بدھ کے روز کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان…

پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا، پری سیزن ٹریننگ کا آغاز

دبئی: سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کا ٹی ٹونٹی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا ہے۔ ٹیم چار مختلف گروپس کی صورت میں دبئی پہنچی۔ پاکستان ٹیم 21 اگست سے 27 اگست تک دبئی میں پری سیزن ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی، جہاں…

بالی ووڈ اداکار عامر خان پر اپنے ہی بھائی فیصل خان نے ایک بار پھر سنگین الزامات لگا دیئے

بالی وڈ کے معروف اداکار فیصل خان نے ایک بار پھر اپنے بڑے بھائی اور سپر اسٹار عامر خان کے خلاف حیران کن اور سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل نے اپنے بھائی اور پورے خاندان سے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے…

ایک ہی گھر کے تین افراد آفیشل،پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن میں اقرباپروری کا الزام، پاکستان اسپورٹس…

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن میں اقرباپروری کا مبینہ اسکینڈل سامنے آ گیا، جہاں ایک ہی گھر کے تین افراد — شوہر، بیوی اور بیٹی — کو قومی ٹیم کے آفیشلز کے طور پر شامل کیے جانے پر شدید اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس معاملے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ…

تاریخی پہلی مرتبہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا کمیشنر یورپ میں ممتاز UCI ریس کے لیے منتخب

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) نے فخر کے ساتھ ملک کی سائیکلنگ کمیونٹی کے لیے ایک اہم کامیابی کا اعلان کیا: محمد ہارون جنرل، ایک UCI سے سند یافتہ روڈ ایلیٹ نیشنل کمیشنر، کو یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل (UCI) نے باضابطہ طور پر منتخب کیا گیا ہے…

سابق نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی صدر مملکت کے ترجمان مقرر

سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو صدر مملکت کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ سولنگی کی بطور ترجمان صدر مملکت تقرری فوری ہوگی، جبکہ عہدہ اعزازی ہوگا۔ مرتضیٰ سولنگی کی تقرری تا حکم ثانی مؤثر رہے گی۔ نوٹیفکیشن…

شہریوں کی حفاظت اور ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے ، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے سیلاب و طوفانی بارشوں کے متاثرین کی مدد کے لئے پاک فوج کے جوانوں کی بے لوث خدمات کو سراہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ بونیر کے دورے کے دوران متاثرین سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر…

گورنر گلگت بلتستان اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی اہم ملاقات , شاہراہوں کی بحالی، ریلیف…

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کے درمیان آج گلگت میں ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں حالیہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال، متاثرہ شاہراہوں کی بحالی اور جاری امدادی سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔…