پیپلز پارٹی کا کے پی کے سیلاب متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے پی کے صدر محمد علی شاہ باچہ نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ بونیر، سوات، شانگلہ،…

پاکستان کا غزہ میں نسل کشی روکنے کیلئے سلامتی کونسل سے فوری اقدام کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ میں نسل کشی روکنے کیلئے سلامتی کونسل سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے خطاب میں کہا غزہ میں بڑے پیمانے پر قتل، بے دخلی، قحط اور تباہی جاری ہے، اسرائیل فلسطینیوں کی…

سیلاب سے پنجاب میں تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے، پانی آبادیوں میں داخل، ہزاروں افراد کی محفوظ مقامات پر…

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث سیلاب سے پنجاب میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا رکھی ہے، کئی مقامات پر بند ٹوٹنے سے پانی آبادیوں میں داخل ہو گیا، فصلیں زیر آب آگئیں اور ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا…

سیلابی تباہ کاریاں: یقین ہے قوم مشکلات کا حوصلے سے مقابلہ کرے گی، صدر زرداری

صدر مملکت آصف زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب اور  بارشوں سے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ایک بیان میں صدر مملکت نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتےہوئے کہا کہ کسانوں کی فصلوں اور مویشیوں کے بڑے پیمانے پر…

نواز شریف ہزارہ سے الیکشن ہارے نہیں، ووٹ گننے میں غلطی ہوئی، کیپٹن صفدر کا دعویٰ

 مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ ہزارہ کے عوام نے عام انتخابات میں نواز شریف کو ووٹ دیا، لیکن ووٹ گننے میں غلطی ہوئی ہے جس کی وجہ سے نتائج صحیح نہیں آئے۔ انہوں نے اس بات کو ماننے سے انکار کیا کہ مسلم لیگ ن ہزارہ میں ہاری…

سٹوڈنٹ الرٹ !!! اسلام آباد میں ٹیکسی ڈرائیورزطالبعلموںکومنشیات فراہم کرنےمیں ملوث،قائمہ کمیٹی میں…

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں بدھ کے روز ایک اہم انکشاف سامنے آیا کہ وفاقی دارالحکومت کی ایک یونیورسٹی میں ایک ٹیکسی ڈرائیور وٹس ایپ گروپوں کے ذریعے منشیات فروخت کرتا رہا۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ…

وفاقی وزیر امیر مقام سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات، سیلابی صورتحال اور ریلیف آپریشنز پر گفتگو

گلگت: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں حالیہ سیلابی صورتحال، ریسکیو اور ریلیف آپریشنز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

وفاقی وزیر امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ گلگت بلتستان کے وفد کی ملاقات

گلگت: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ گلگت بلتستان کے وفد نے سابق وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں صوبائی جنرل…

وفاقی وزیر امیر مقام کی حافظ حفیظ الرحمان کے بھتیجے کے انتقال پر تعزیت

گلگت، 27 اگست – وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے بھتیجے…

وفاقی وزیر امیر مقام کی دنیور منوگاہ سانحے کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات، 20 لاکھ روپے معاوضے کا…

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے گلگت کے علاقے دنیور میں حالیہ منوگاہ سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ملاقات کی، تعزیت کی اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انہوں…

وفاقی وزیر امیر مقام کا دنیور منوگاہ کا دورہ، سیلاب متاثرہ علاقے کا جائزہ

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے گلگت کے علاقے دنیور منوگاہ کا دورہ کیا، جہاں حال ہی میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جان بحق ہو گئے تھے۔ وفاقی وزیر نے موقع پر جاری امدادی کاموں اور پانی کی بحالی کے عمل کا…

وفاقی وزیر امیر مقام کا پرونشل ایمرجنسی کنٹرول روم کا دورہ، سیلابی صورتحال پر بریفنگ لی

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینیئر امیر مقام نے گلگت میں پرونشل ایمرجنسی کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ ان کا استقبال چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا اور ڈائریکٹر جنرل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز…