مزید 15دنوں کے لیے دفعہ 144نافذ

حکومت بلوچستان نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں مزید پندرہ دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔محکمہ داخلہ  بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش، اور پانچ یا اس سے زائد افراد کے…

ترکیے نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کردیے

 ترک وزیر خارجہ حقان فدان نے کہا ہے کہ ترکیے نے اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کردیے ہیں۔ ترک پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے حقان فدان نے کہا کہ ترک بحری جہازوں کے اسرائیلی بندرگاہوں پر جانے اور اسرائیلی بحری جہازوں کے ترک بندرگاہوں…

علی محمد خان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت پر علی محمد خان اور عادل بازئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے۔ علی محمد خان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق اور قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور سے…

راوی بپھرنے سے لاہور کے کئی دیہات زیرِ آب، دریائے چناب کا بڑا ریلہ جھنگ میں داخل، ریواز برج کے قریب…

  پنجاب کے تین بپھرے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج نے تباہی مچا دی، دریاؤں کے کنارے آباد بستیاں اور فصلیں زیر آب آ گئیں جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے۔بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث دریائے چناب، ستلج اور…

یومِ دفاع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے جامشورو  میں ہونے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی تفصیلات جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حیدرآباد نے کوٹری کے قریب بھولاری ریلوے ٹریک کے نزدیک بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین خطرناک دہشت گردوں کو…

راول ڈیم کے سپل ویز کل صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ

راول ڈیم کے سپل ویز کل صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق راول ڈیم کا لیول 1751 فٹ پر پہنچ چکا ہے، این ڈی ایم اے نےتمام متعلقہ اداروں کوپیشگی آگاہ کردیا، کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے، کورنگ…

بھارت سے ایک اور سیلابی ریلہ کل پاکستان پہنچے گا، نیا مراسلہ جاری

بھارت سے ایک اور سیلابی ریلہ 29 اگست کی شام کو پاکستان پہنچے گا، فلڈ فورکاسٹنگ کی جانب سے نیا مراسلہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فلڈ فورکاسٹنگ پنجاب نے بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کا نیامراسلہ جاری کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ…

بجلی بلوں میں ریلیف , جانئے تفصیلات

وفاقی حکومت اور وزارت توانائی پاور ڈویڑن کی ہدایات پر آئیسکو نے بجلی کے بلوں میں لگنے والی پی ٹی وی لائسنس فیس ختم کردی ہے۔  چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو انجینئر چوہدری خالد محمود نے بتایا کہ اسلام آباد میں اس سہولت کا اطلاق تمام ٹیرف کے…

سعودی عرب: شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بڑا فیصلہ

  سعودی عرب میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعضا کا عطیہ کرنے پر دو سو شہریوں کو تیسرے درجے کا تمغہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان کی طرف سے اعضا کا عطیہ کرنے والوں کو تمغے کے علاوہ…

موسمیاتی تبدیلی کا حل نکالیں ورنہ نہ پاکستان بچے گا نہ بھارت، صرف میمز رہ جائیں گی: خاقان شاہنواز

پاکستانی اداکار و ماڈل خاقان شاہنواز کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی اصل جنگ ایک دوسرے سے نہیں بلکہ غربت اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف ہے۔سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اداکار نے ویڈیو پیغام شیئر کیا اور عوام پر زور دیا کہ حقیقی مسائل پر توجہ…

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پاکستان کی پرولیگ میں شرکت کی تصدیق

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن  نے  پاکستان کی پرو لیگ میں شرکت کی تصدیق کردی۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر  طیب اکرام  نے پاکستان کی پرولیگ میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ  نیوزی لینڈ کی دستبرداری کے بعد پرو لیگ میں پاکستان کو شرکت کی دعوت دی…

پولیس نے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا

خیبرپختونخوا میں پولیس نے  ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ، مردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف غیر اخلاقی مواد، فحش زبان اور گالم گلوچ پر مقدمات درج کیے جا چکے ہیں جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا  ۔ تفصیل کے مطابق حکام کا موقف ہے کہ…