ریکھا شادی کرے گی تو میں بھی چوتھی شادی کرلوں گی: نشو بیگم

ماضی کی مشہور پاکستانی اداکارہ نشو بیگم نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی تین شادیاں ہو چکی ہیں اور انہوں نے اپنی پہلی شادی کو بے وقوفی قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نکاح کو ہمارے معاشرے میں غیر ضروری مسئلہ بنا دیا گیا ہے جبکہ…

غزہ میں مظالم: برطانیہ کا اسرائیلی حکام کو دفاعی نمائش میں مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

  برطانیہ نے غزہ تنازع کے باعث اسرائیلی سرکاری حکام کو لندن میں ہونے والی دفاعی نمائش میں مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، برطانوی حکام کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں کارروائیوں کو تیز کرنے کا فیصلہ غلط ہے اور جنگ کا حل فوری…

وزیراعظم نے آبی ذخائر کی تعمیر کی حکمت عملی پر کام شروع کردیا، جلد اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے آبی ذخائر کی تعمیر کی حکمت عملی پر کام شروع کردیا جس کے لیے جلد اہم اجلاس بلایا جائے گا۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کےحکم پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے مؤثرپالیسی بنانے…

آرمی چیف کا کرتارپور کو ترجیحی بنیادوں پر اصل حالت میں بحال کرنے کا اعلان

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جن میں سیالکوٹ، شکر گڑھ، نارووال اور کرتارپور شامل ہیں، جہاں انہوں نے سیلابی صورتحال اور امدادی اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سکھ برادری سے ملاقات میں یقین دہانی…

الیکٹرک بائیکس کن ملازمین کو ملیں گی؟ اعلان ہوگیا

 میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی ملازمین کو الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان کردیا اور کہا ہلے مرحلے میں ڈسپیچ رائیڈرز کو بائیکس دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی…

غیر ملکی سم خریدنے اور بیچنے والے ہو جائیں خبردار, گھیرا تنگ کر لیا گیا

 غیر ملکی سم کی خریداری اور فروخت میں ملوث افراد خبردار ہو جائیں کیونکہ انہیں سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) شہریوں کی ذاتی معلومات کو محفوظ کرنے کیلیے اقدامات کرتا ہے اور اکثر اس حوالے سے…

ملک میں سیلابی صورتحال، کونسی ٹرینیں منسوخ کردی گئیں ؟

ریلوے حکام نے کہا ہے کہ سیلاب کی سنگین صورتحال کے سبب متعدد ٹرینیں منسوخ ہوگئی ہیں جبکہ ٹرینوں کے شیڈول بھی متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب، بارشوں اور مسافروں کی کمی کے باعث دو ٹرینیں منسوخ کردی گئی ہیں۔…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر نے سیلاب متاثرین کیلئے 3 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کر دیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک  کے صدر ماساٹوکانڈا نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کی ہے۔…

ملک میں مہنگائی بڑھنے لگی، 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

سیلابی صورتحال کے باعث ملک میں مہنگائی بڑھنے لگی، گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں، ہفتہ وار شرح 0.62  فیصد اضافے کے ساتھ  3.57   فیصد تک جا پہنچی۔ ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق ٹماٹر، گندم کا آٹا، زندہ برائلر ، چکن،…

مزید 15دنوں کے لیے دفعہ 144نافذ

حکومت بلوچستان نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں مزید پندرہ دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔محکمہ داخلہ  بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش، اور پانچ یا اس سے زائد افراد کے…

ترکیے نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کردیے

 ترک وزیر خارجہ حقان فدان نے کہا ہے کہ ترکیے نے اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کردیے ہیں۔ ترک پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے حقان فدان نے کہا کہ ترک بحری جہازوں کے اسرائیلی بندرگاہوں پر جانے اور اسرائیلی بحری جہازوں کے ترک بندرگاہوں…

علی محمد خان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت پر علی محمد خان اور عادل بازئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے۔ علی محمد خان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق اور قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور سے…