پی ایم ڈی سی نے داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نےایم بی بی ایس، بی ڈی ایس  کے داخلہ ٹیسٹوں کی فیس میں تینتس فیصد اضافہ کر دیا۔ پی ایم ڈی سی نےداخلہ ٹیسٹ کی فیس میں 33 فیصد اضافہ کر دیا،ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں حصہ لینے کی فیس 6ہزار…

محموداچکزئی نے بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کردی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ورکروں نے آئین اور پارلیمنٹ کے لیے قربانیاں…

نسل پرستانہ فسادات پر قابو پانےکیلئے ‘کوبرا’ میٹنگ طلب

برمنگھم(نیوزڈیسک)برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے نسل پرستانہ فسادات پر قابو پانے کے لیے 'کوبرا' میٹنگ طلب کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں کوبرا میٹنگ حالت جنگ جیسی صورتحال میں بلائی جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابق اجلاس میں گزشتہ ہفتے…

ملک میں ماہانہ بنیادوں پر 2 ہزار 864 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے نئی رجسٹرڈ کمپنیوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق جولائی میں 2 ہزار 864 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ…

وقار یونس کی تقرری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقاریونس کی تقرری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت،پی سی بی اوروقاریونس کوفریق بنایا گیا ہے،گزشتہ روز پی سی بی نے وقار یونس کی بطورایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق…

چیف جسٹس قاضی فائز نے ہزاروں ایکٹر اراضی عطیہ کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)77 یوم آزادی کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی ہے۔…

پاکستانی بولرز کی عمدہ بولنگ ، بنگلہ دیش اے صرف 78 رنز پر آؤٹ

ڈارون (نیوزڈیسک)پاکستان شاہینز نے اپنے بولرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈارون ٹور کے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش اے کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس سے قبل اس نے اتوار کے روز اپنے پہلے ون ڈے میں این ٹی اسٹرائیک کو چار وکٹوں سے ہرایا تھا۔…

سابق بنگلا دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ کا گھر نذرِ آتش

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کے گھر کو بھی مظاہرین نے نذرِ آتش کر دیا۔ کوٹہ سسٹم کے خلاف ایک ماہ سے جاری مظاہرے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بھی نہیں رُکے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق،…

آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم اویوا سکیورٹیز ایکسچینج اکیڈیمی سے محتاط رہنے کا انتباہ

کراچی (نیوزڈیسک)ایس ای سی پی نے انتباہ جاری کیا ہے کہ عوام جعلی آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم "اویوا سکیورٹیز ایکسچینج اکیڈیمی" سے خبردار رہیںجعلی ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو سوشل میڈیا کے ذریعے مارکیٹ کر کیا جا رہا ہے ۔ اویوا انوسٹمنٹ گروپ پاکستان…

آٹا سمگلنگ کی روک تھام کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ

بھمبر(نیوزڈیسک)آٹا سمگلنگ کی روک تھام کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے تحریری حکمنامہ میں لکھاکہ ہر گاہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولربھمبر نے تحریک کی ہے کہ سرکاری آٹا کی نسبت پرائیویٹ آٹا کی قیمتیں زیادہ ہیں اس لیے قوی خدشہ ہے کہ…

بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی جا رہی ہیں؟ جیل حکام سےرپورٹ طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی جا رہی ہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نےبانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں عالمی معاہدوں اورجیل…

توہین الیکشن کمیشن کیس،فواد چودھری نےمزید مہلت مانگ لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے جواب جمع کرانے کیلئے مزید مہلت مانگ لی۔ فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے کی،…