چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا سکردو میں اہم سہولیات کا افتتاح

سکردو(نیوزڈیسک)چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، ابرار احمد مرزا نے سکردو میں ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نو تعمیر شدہ دفتر کا افتتاح کیا۔ اس کے بعد انہوں نے پبلک سکول اینڈ کالج سکردو کا دورہ کیا جہاں پرنسپل نے ادارہ ہذا کی کارکردگی،…

جی ڈی اے کے حمایتی شہریوں کی گرفتاری کی مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر جی ڈی اے کی مرکزی رہنما ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے بدین سے جی ڈی اے کے سرگرم کارکنوں اور حمایتی شہریوں کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار اور مذمت کرتے ہوئے گرفتاری کو بدترین سیاسی…

فوج میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیاں

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تبدیلیاں کردی گئیں۔ یہ تبدیلیاں آرمی چیف کی جانب سے کی گئی ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیشی فورسز کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ میجر…

بھارت نے سرحدی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بنگلا دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ایک ماہ سے جاری مظاہرے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بھی نہیں رُکے۔ بھارت نے پڑوسی ملک میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر اپنی سرحدوں پر سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ بھارت کی بنگلا…

بنگلادیش میں عوامی لیگ کے رہنما کا ہوٹل نذرِآتش؛ 24 افراد جاں بحق

ڈھاکا(نیوزڈیسک) بنگلادیش کے شہر جیسور میں مشتعل مظاہرین نے ایک ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہوٹل شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے جیسور شہر کے جنرل…

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

کراچی (نیوزڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے، آج ملک میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 56 ہزار روپے ہے۔ اسی…

شہباز شریف شیخ حسینہ کو فون کر کے راستہ پوچھ لیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے شہباز شریف کو شیخ حسینہ واجد سے رابطہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بہتر ہے وزیر اعظم بنگلادیش کی وزیر اعظم کو فون کر کے راستہ پوچھ لیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے…

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کر لیا

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم نے 86.59 میٹر کی تھرو کرکے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی باری میں 89 میٹر کی تھرو…

عدالت کا رؤف حسن کورہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت کا رؤف حسن کو ٹیرر فنانسنگ کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ جج طاہر عباس سپرا کے روبرو سماعت کے دوران وکیل علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہا رؤف حسن پر ماضی میں کسی مقدمہ میں نامزد نہیں…

پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور سست

اسلام آباد(نیوزڈیسک)زیر سمندر کیبل کٹنے سے گذشتہ ہفتے دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس میں خرابی پیدا ہوئی، جو دو روز میں دور کر دی گئی ۔ دنیا میں آن لائن رابطے معمول پر آنے کے باوجود پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور سلو ہے۔ گزشتہ ہفتےعالمی…

صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

ڈھاکا(نیوزڈیسک)صدر محمد شہاب الدین نے عبوری انتظامیہ کی تشکیل کے لیے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر شہاب الدین نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور…

ڈاکٹر محمد یونس نے عبوری حکومت کا مشیر بننے کی درخواست قبول کرلی

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کے نوبیل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محمد یونس نے عبوری حکومت کا مشیر بننے کی پیشکش قبول کرلی۔ ڈاکٹر محمد یونس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر محمد یونس نے طالب علموں کی عبوری حکومت کا مشیر بننے کی درخواست…