بنگلادیش کی صورتحال پر پاکستان کا بیان سامنے آگیا

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کی صورتحال پر حکومتِ پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اورعوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امید ہے بنگلادیش میں حالات پُرامن اور…

مزید 250 مقامات پر فری وائی فائی سروس شروع کرنے کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مزید 250 مقامات پر مفت وائی فائی سروس شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں فری وائی فائی پراجیکٹ سے متعلق اہم…

یحییٰ سنوار حماس کے نئے سربراہ مقرر

غزہ(نیوزڈیسک) فلسطینی تنظیم حماس نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد غزہ کے رہنما یحییٰ سنوار کو سربراہ نامزد کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق تہران میں اسماعیل ہانیہ کے قتل کے بعد رہنما یحییٰ سنوار کو گروپ کا سربراہ نامزد کیا گیا، یحییٰ…

صنم جنگ کے بعد بہن، آمنہ جنگ کے ہاں بھی ننھے مہمان کی آمد

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان، صنم جنگ کی بہن، آمنہ جنگ کے ہاں بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ کے اختتام پر اداکارہ صنم جنگ کے یہاں 8 سال بعد دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ صنم جنگ نے اس خوشخبری کا اعلان…

بنگلادیش میں عبوری حکومت تشکیل، ڈاکٹر یونس چیف ایڈوائزر ہوں گے

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد بنگلادیش میں عبوری حکومت تشکیل دیدی گئی، ڈاکٹر محمد یونس عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ہوں گے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے قیام کا فیصلہ…

بہاولپور: موٹر وے پر مسافر بس حادثے کا شکار،2 افراد جاں بحق

احمد پور شرقیہ(نیوزڈیسک)احمد پور شرقیہ  موٹر وے ایم فائیو جھانگڑہ انٹر چینج کے قریب مسافر بس المناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق احمد پور شرقیہ میں موٹر وے ایم فائیو جھانگڑہ انٹر چینج کے قریب مسافر بس الٹ گئی۔…

وائٹ ہاؤس کی آصف مرچنٹ کے ٹرمپ پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرین جین پیری کا کہنا ہے کہ آصف مرچنٹ کا ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق آصف مرچنٹ نے بتایا کہ وہ پاکستانی شہری ہے اور پاکستان میں رہتا ہے، اُس کے پاکستان میں…

امریکا میں بنگلادیشی شہریوں کا جشن

واشنگٹن(نیوزڈیسک)شیخ حسینہ کے اقتدار چھوڑنے پر امریکا میں بنگلادیشی شہریوں نے جشن منایا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 6 اگست کو سیکڑوں بنگلادیشی شہریوں نے نیویارک کے مشہور علاقے ٹائمز اسکوائر پر جمع ہوکر جشن منایا اور نعرے لگائے۔ اس موقع پر…

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ شان مسعود کپتان اور سعود شکیل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ وہ بنگلادیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی قیادت بھی کریں…

بنگلا دیش واقعات کے پیچھے بڑی وجہ ظلم ہے، بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی وکیل رہنما انتظار پنجوتھ اور دیگر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، اس دوران عمران خان نے کہا کہ بنگلا دیش میں جو کچھ ہوا اس کے پیچھے بڑی وجہ ظلم ہے، اب بھی وقت ہے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے۔…

شاہد آفریدی کشمیر سپریم لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نامور کرکٹر شاہد آفریدی نے کشمیر سپریم لیگ کیساتھ بطور برانڈ ایمبیسڈر معاہدہ ساٸن کر لیا۔ چیٸرمین کشمیر سپریم لیگ مسعود خان اور شاہد افریدی نے معاہدہ پر دستخط کیٸے۔ مزیدپڑھیں:اجے دیوگن کی شاہد آفریدی سے ملاقات…

ویمنزفٹبال چیمپئین شپ،کراچی سٹی ایف سی کی مسلسل تیسری کامیابی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پانچویں روز کراچی سٹی ایف سی نے دیا ایف سی کو 16-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ نقیہ علی نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ گول کر…