یوٹیلٹی اسٹورز افطاری کے بعد رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کی رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کیلئے ہدایت کے طور پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے یوٹیلٹی اسٹورز کے اوقات کار بڑھا دیے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کو افطاری کے بعد رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کی کمی

کراچی(نیوزڈیاسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1800روپے کم ہوئی ہے، جس بعد نئی قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ جیولرز…

آٹے، گھی اور دیگر اشیاء کی کوالٹی چیک ہوگی، کوتاہی پر کارروائی ہوگی، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹے، گھی اور دیگر اشیاء کی کوالٹی چیک ہوگی اور کوتاہی پر کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد میں یوٹیلٹی اسٹورز کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان میں یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت 100روپے…

بھارت میں مفت حلیم کیلئے ہوٹل پر عوام کا سمندر امڈ آیا

حیدرآباد(نیوزڈیسک)بھارتی شہر حیدر آباد میں مفت حلیم کھانے عوام کا جم غفیر ہوٹل پر امڈ آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے شہر حیدر آباد میں ایک ہوٹل نے رمضان کی آمد پر مفت حلیم دینیکا اعلان کیا تھا جس کے بعد عوام کی بڑی تعداد…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے…

مسافروں میں سکون کی خاطر استنبول کے ہوائی اڈے پر کتے تعینات

ستنبول(نیوزڈیسک)اگر آپ استنبول کے ہوائی اڈے سے ہوائی جہاز میں سوار ہو رہے ہیں اور آپ بے چینی محسوس کر رہے ہیں تو ٹھیک ہے۔ ہوائی اڈے پر آپ کے اعصاب کو پرسکون کرنے میں مدد کے لیے سروس کتے دستیاب ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے…

پرویز الہٰی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست، جسٹس شہباز رضوی کی سماعت سے معذرت

لاہور(نیوزڈیاسک)لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر جسٹس سید شہباز علی رضوی نے سماعت سے معذرت کر لی۔ عدالتِ عالیہ نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو واپس…

پنجاب،حامد رضا کی مخصوص نشستوں پر حکمِ امتناع کی استدعا مسترد

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا کی مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے نئے شیڈول پر حکمِ امتناع کی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے صاحبزادہ حامد رضا کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست…

پنجاب حکومت کا پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)سینٸر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 6 جون کو وزیراعلیٰ کے حکم پر پلاسٹک بیگز بین کردیے جائیں گے۔ مریم اورنگزیب کی زیرِ صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ ویژن کے مطابق بہتر ایئر کوالٹی انڈیکس کیلئے بھٹہ انڈسٹریل سسٹم…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اسلام آبادپہنچے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل دبئی روانہ ہوں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رواں برس کی پہلی بورڈ میٹنگ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کل صبح دبئی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سی او او سلمان نصیر چیف ایگزیکٹیوز میٹنگ کے لیے پہلے ہی دبئی میں موجود…

پاک بحریہ،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے آپریشن میں اہم کامیابی،4ماہی گیروں کے جسد خاکی برآمد

راولپنڈی(نیوزڈیسک) بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا کشتی الاسد کے لاپتہ ماہی گیروں کے لیے سرچ آپریشن میں اہم کامیابی پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بقیہ 4 لاپتہ ماہی گیروں کے جسد خاکی کھلے سمندر سے نکال…