ہیلتھ کارڈ ن لیگ کا پراجیکٹ ہے، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ پاکستان مسلم لیگ ن کا پراجیکٹ ہے، پائیدار مکینزم کے ساتھ ری لانچنگ کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ہیلتھ انشورنش کی ری لانچنگ کے لیے تجاویز…

گلگت بلتستان میں ایس سی او کی ناقص سروس،تحقیقات کیلیئے کمیٹی تشکیل

گلگت(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان میں ایس سی او کی ناقص سروسز پر گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر نذیر ایڈووکیٹ نے امجد ایڈووکیٹ کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کا پہلا اجلاس 18 مارچ کو ھوگا اس کمیٹی میں دیگر ممبران اسمبلی بھی شامل ہیں ۔…

اے سی گلگت کے چھاپے،رمضان ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 04 افراد گرفتار

گلگت(نیوزڈیسک)اے سی / ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت کیپٹن (ر) عادل کے قیادت میں گلگت شہر کے مارکیٹوں میں چھاپے، رمضان ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 04 افراد گرفتار، 2 دکانیں سیل جبکہ 2 دکانداروں کو جیل کی سزا دے دی۔ ضلعی انتظامیہ اس…

وزیراعظم نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ہوں گے اور کمیٹی 7 ممبران پر مشتمل ہوگی جس میں…

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اجلاس،نگران وزیراعظم اور کابینہ بھی مدعو

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ اجلاس میں…

تحریک انصاف نے ن لیگ کے الزامات جھوٹ کا پلندہ قرار دے کر مسترد کر دیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کے الزامات جھوٹ کا پلندہ قرار دے کر مسترد کر دیئے۔ عطاء اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف نے ردعمل میں کہا ہے کہ جعلی وزیر اطلاعات عطا تارڑ…

سی ڈی اے کا پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ہدایت پر ممبر ٹیکنالوجی و ڈیجٹلائزیشن سمیت متعلقہ شعبہ جات کی جانب سے جہاں سی ڈی اے کے تمام دفتری امور کو تیزی سے ڈیجٹلائز کرنے کا سلسلہ جاری ہے وہیں شہریوں کو بھی آئی ٹی…

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ڈیف کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

شارجہ (نیوزڈیسک)پاکستان کی ڈیف کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کا فائنل جیت لیا۔ شارجہ میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 88 رنز سے ہرایا۔ پاکستان ڈیف ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 151 رنز…

کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمدکی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک) کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی…

15 سالہ لڑکی سے کورٹ میرج پر شوہر کو 2 سال قید

کراچی(نیوزڈیسک)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے نابالغ (15 سالہ) لڑکی سے نکاح کے کیس میں ملزم کو 2 سال قید کی سزا سنادی۔ ملزم محمد اسلم کے خلاف کم سن بچی سے نکاح کرنے کے مقدمے کا فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی ارشاد حسین نے…

خیبر پختونخوا،پولیس شہداء کے ورثاء کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پولیس شہداء کے ورثاء کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان پیکج کے تحت پولیس شہداء کے ورثاء کو 10، 10 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ علی امین گنڈاپور کی…

ہمارے دروازے مذاکرات کے لیے کھلے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے دروازے مذاکرات کے لیے کھلے ہیں مگر ان سے کیا مذاکرات کریں، ہمیں ایوان میں بولنے نہیں دیا جاتا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے…