گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15مارچ صبح11بجے ہوگا جس میں حکومت بجٹ کی منظوری لے…

حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے حسن نواز اور حسین نواز کے خلاف فلیگ شپ،…

پاکستان کا چین کے ساتھ عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے چین کے صدر شی جن پنگ کو خط لکھا گیا ہے جس میں چین کے ساتھ عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ چینی صدر کی جانب سے تہنیتی پیغام پر صدرِ مملکت نے اُن کا شکریہ…

میرا اور حسن نواز کا کسی حکومت سے تعلق نہیں، حسین نواز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ میرا اور حسن نواز کا کسی حکومت سے تعلق نہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ میں…

بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات کا میکنزم طے کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات کا میکنزم طے کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ دونوں فریق بیٹھ کر ایک میکنزم بنائیں اور آگاہ کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہوگئے۔ آئی سی سی کے اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024ء کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ آئی سی سی کی 3 روزہ میٹنگز میں ٹی…

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ روس روانہ

ماسکو(نیوزڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ایک ہفتے کے دورے پر روس روانہ ہوگئے۔ روس کے چیف الیکشن کمشنر اور ایس سی او کی دعوت پر سکندر سلطان راجہ روس گئے ہیں جہاں وہ صدارتی الیکشن میں مبصر ہوں گے۔ واضح رہے کہ روس میں صدارتی…

روس، صدارتی انتخابات کیلئے کل سے 3 روزہ پولنگ کا آغاز ہوگا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس میں صدارتی انتخابات کے لیے کل سے تین روزہ پولنگ کا آغاز ہوگا، 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا تاہم یقینی ہے کہ 71 برس کے ولادیمیر پیوٹن ہی ایک بار پھر 6 برس کیلئے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔ یہ روس کے آٹھویں صدارتی…

پشاور، سیالکوٹ ایئر پورٹس پر کارروائیاں، 2 بھائیوں سمیت 3 مسافر گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور اور سیالکوٹ ایئر پورٹس پر کارروائیوں کے دوران 2 بھائیوں سمیت 3 مسافروں کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔ حکام کے مطابق شارجہ جانے کے لیے پشاور ایئر پورٹ پہنچنے والے دو بھائیوں…

غزہ کے لیے بحری راستے امداد کا منصوبہ ناکافی ہے، ترکیہ

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)ترک وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پر بحری راستے سے غزہ میں امداد کی ترسیل کے منصوبے پر تنقید کی ہے کہ یہ ایک مثبت منصوبہ ہے مگر کافی نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے رپورٹرز کو بریفنگ کے…

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے جج محمد بشیر ریٹائر ہو گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائر ہوگئے۔ جج محمد بشیر 13 مارچ 2012ء کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے، انہوں نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو سزائیں…

محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو آمد،سعودی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو آمد،محسن نقوی کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیداحمد المالکی سے ملاقات کی۔ سعودی عرب کے سفیر نے وفاقی وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالنے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی۔ سعودی…