اردن کیخلاف میچ،قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری

لاہور(نیوزڈیسک)قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔ تفصیلات کے  مطابق قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔ اردن کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں کی بھرپور ٹریننگ جاری ہے۔ کیمپ کی سربراہی ہیڈ کوچ اسٹیفن…

پی آئی اے 5 سال کا خسارہ 500ارب، نجکاری ایڈوانس سٹیج پرہے،عبدالعلیم خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں 15سے20اداروں کی فوری طور پر پرائیویٹائزیشن ہونی چاہیے، خسارے میں چلنے والے ادارے معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں، صرف پی…

چیف الیکشن کمشنر کو بیرون ملک میں سفیر تعینات کی خبریں بے بنیاد قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر  کے بارے میں یہ گمراہ کن افواہ کہ اُن کو کسی باہر کے ملک کا سفیر بنایا جا رہا ہے، بالکل بے بنیاد ہے۔نہ ہی حکومت نے اُن کو ایسی کوئی آفر کی ہے اور نہ ہی اُن کا ایسا ارادہ…

وفاقی وزیرریاض پیرزادہ کی زیرصدارت اجلاس،وزارت سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیربرائے ہاوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے آج وزارت میں پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے اجلاس کی صدارت کی جس میں تعمیراتی معیارات، عمارتوں کی دیکھ بھال، مرمت اور محکمے میں بدعنوانی سے متعلق اہم مسائل سے نمٹنے…

خواجہ محمد آصف کی زیر صدارت اجلاس،ایوی ایشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر برائے دفاع، دفاعی پیداوار اور ایوی ایشن خواجہ محمد آصف کی زیر صدارت چار گھنٹے سے زائد کا اجلاس ہوا جس میں انہیں سیکرٹری ایوی ایشن نے وزارت ہوا بازی کے کردار، قومی ایوی ایشن پالیسی 2023، پاکستان ایوی ایشن انڈسٹری…

گوجرانوالہ،این اے 81 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب قرار

لاہور(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 81 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق اظہر قیوم ناہرہ کو 3197 ووٹوں کی برتری حاصل ہے، اس سے پہلے این اے 81 پر بلال اعجاز 7791 ووٹوں کی…

چوہدری پرویز الہیٰ نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے…

آئی ایم ایف کے مطالبات سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف وفد نے فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس فراہمی پر تشویش کا اظہار کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی جلد ختم کرنے کے اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی…

نئے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا عمل روک دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نئے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا عمل روک دیا گیا۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ظفر محمود کو چیئرمین ارسا تعینات کیا تھا تاہم اب وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تقرری کی سمری کے احکامات واپس لے لیے…

رواداری کی فضا پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، مصدق ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ رواداری کی فضا پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے دیہی اور شہری علاقوں کے لیے الگ الگ اسٹریٹجی بنا دی ہیں۔ انہوں نے…

سگریٹ پر ٹیکس میں 26 فیصد اضافے سے 17 ارب اضافی ریونیو حاصل ہوگا،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے نئے وزیر خزانہ کی تقرری کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور ان پر زور دیا کہ تمباکو پر اضافی ٹیکس لگانے کو معیشت کو فروغ دینے اور تمباکو کے استعمال کو کم کرنے کا ذریعہ…

امریکی بحریہ کے جہاز انڈیانا پولس کا کراچی کی بندرگاہ کا خیر سگالی دورہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)امریکی بحریہ کے جہاز انڈیانا پولس نے کراچی کی بندرگاہ کا خیر سگالی دورہ کیا۔ کراچی آمد پر پاک بحریہ کے حکام نے جہاز کا استقبال کیا۔ دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کے مابین باہمی روابط کا فروغ ہے۔ دورے کے دوران دو…